Mon, 01 Jul 2019 22:31:27
ریلوے سیکورٹی فورس (آرپی ایف) کی طاقت اب بڑھے گی۔آر پی ایف ابھی کمانڈو تیار کرنے میں مصروف ہے۔گزشتہ چار ماہ سے ہریانہ کے جگادھری میں کمانڈو کی ٹریننگ چل رہی ہے۔
View more
Mon, 01 Jul 2019 22:26:51
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا کہنا ہے کہ متعدی اورانسیفلائٹس سے موت کے اعداد و شمار 65 فیصد کم ہوئے ہیں۔
View more
Mon, 01 Jul 2019 22:06:36
بیلتنگڈی میں کارواشنگ کے دوران ایک دردناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب اسپرے گن کا کنکشن نکالنے کی کوشش میں الیکٹرک شاک لگنے سے ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔
View more
Mon, 01 Jul 2019 21:55:48
یہاں کارگیدے قریب ہورلی سال میں پیش آئے ایک المناک حادثہ میں ایک چھ سالہ بچی جاں بحق ہوگئی جس کی شناخت خوشی بنت ایشور نائک کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Mon, 01 Jul 2019 20:38:04
اتوار کو مینگلور انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ائیر انڈیا ایکسپریس کا طیارہ رن وے پر پھسلنے کے بعد کچھ گھنٹوں کے لئے سروس بند کردی گئی تھی مگر بعد میں ائرپورٹ پر خدمات بحال کی جاچکی ہے اور ائرپورٹ پر اُڑانوں کا سلسلہ اور فلائٹ کے اُترنے کا سلسلہ برابر جاری ہے۔ اس بات کی اطلاع مینگلور انٹرنیشنل ائرپورٹ کے ڈائرکٹر وی وی راو نے دی۔
View more
Mon, 01 Jul 2019 12:57:20
آئی سی سی عالمی کپ 2019 میں انگلینڈ کے ہاتھوں ملی ہار کے بعد ہندوستانی کپتان وارٹ کوہلی نے کہا ہے کہ ٹیم اگر بلے سے بہتر کارکردگی کا مظاہر کرتی تو میچ کا نتیجہ کچھ اور ہو سکتا تھا۔
View more
Mon, 01 Jul 2019 12:51:08
جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں ایک مسافر بس کے گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 32 افراد ہلاک جبکہ دیگر آدھ درجن زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ ہلاکت خیز سڑک حادثہ پیر کی صبح قریب آٹھ بجکر 40 منٹ پر پیش آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy