Tue, 02 Jul 2019 13:02:24
مودی حکومت کے پہلے دور کے برعکس اس بار راجیہ سبھا میں بل کو پاس کرانے میں رکاوٹیں آنے کا امکان تقریبا ختم ہو گیا ہے ۔
View more
Tue, 02 Jul 2019 12:57:27
بامبے ہائی کورٹ نے ایس سی ایس ٹی ایکٹ کے تحت درج ایک کیس میں ملزم شخص کو پیشگی ضمانت دیتے ہوئے کہا کہ بھگوا پرچم لہرانا اور نعرے لگانا اس قانون کے تحت جرم کے زمرے میں نہیں آتا۔
View more
Tue, 02 Jul 2019 12:53:09
امت شاہ نے راجیہ سبھا میں کہا کہ کشمیریت کی بات کرنے والے صوفی سنتوں پر حملے پر کیوں چپ رہے۔ کشمیری پنڈتوں کو گھر سے نکال دیا گیا۔
View more
Tue, 02 Jul 2019 12:40:14
ہجومی تشدد کے شکار جھارکھنڈ کے تبریز انصاری کے اہل خانہ اور مسلمانوں کے تحفظ کو لیکر جمعیۃ علماء ہند (ارشد مدنی) نے جھارکھنڈ ہائی کورٹ رانچی میں ایک کریمنل رٹ پٹیشن داخل کی ہے جس میں خاطی پولس افسران وڈاکٹروں کے خلاف مجرمانہ مقدمات قائم کرنے کامطالبہ کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 02 Jul 2019 12:29:44
نوٹوں کی منسوخی کے بعد ڈیجیٹیلائزیشن کی حکومت کی تمام کوششوں کے باوجود ملک میں چلن میں موجود نوٹوں کی رقم 19فیصد بڑھ کر 21,137.64ار ب روپے پر پہنچ گئی ہے۔
View more
Tue, 02 Jul 2019 12:25:25
وادیٔ کشمیر کے لئے شہ رگ کی حیثیت رکھنے والی سری نگر۔ جموں قومی شاہراہ پر سالانہ امرناتھ یاترا کے پیش نظر لوگوں کی آزادانہ نقل وحمل پر قدغن عائد کی گئی ہے جس کے باعث مسافروں کو گوناگوں مشکلات و مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Tue, 02 Jul 2019 12:09:59
گجرات کے جنوبی ضلع ولساڈ اور آس پاس کے علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھاری سے انتہائی بھاری بارش ہوئی ہے جس سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گئی۔
View more
Tue, 02 Jul 2019 11:49:59
مغربی بنگال کے مالدہ ضلع میں موٹر سائیکل چوری کے الزام میں موب لنچنگ کے شکار 20سالہ ثناء اللہ شیخ کی موت کے بعدمالدہ کے بعض علاقوں میں فرقہ وارانہ کشیدگی کاماحول ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy