Tue, 16 Jul 2019 22:30:26
دہلی کی ایک عدالت نے بی جے پی کی طرف سے دائر ہتک عزتی کیس میں منگل کووزیراعلیٰ اروندکیجریوال اور نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کو ضمانت دے دی۔
View more
Tue, 16 Jul 2019 22:27:35
کانگریس ممبر اسمبلی دگمبر کامت نے منگل کو کہا کہ گوا اسمبلی میں اپوزیشن کا لیڈر کون ہوگا، اس کا فیصلہ پارٹی اعلیٰ کمان کرے گا۔
View more
Tue, 16 Jul 2019 22:21:26
کرناٹک اسمبلی کے صدر کے آر رمیش کمار نے منگل کو سپریم کورٹ سے کہا کہ باغی ممبران اسمبلی کی نااہلی اور ان کے استعفی کے معاملے میں وہ بدھ تک فیصلہ لے لیں گے۔
View more
Tue, 16 Jul 2019 22:12:52
عالمی ماحولیات کا حوالہ دے کر اکثر یہی کہا جاتا ہے کہ مستقبل میں پینے کے پانی کے لئے انسانوں کے درمیان جنگ ہو گی لیکن یہ مستقبل آج ہی کے وقت میں سچ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
View more
Tue, 16 Jul 2019 22:04:30
ملک کے کئی علاقے سیلاب کی زد میں ہیں۔آسام اور بہار کے کئی اضلاع ڈوب گئے ہیں اور 50 سے زیادہ لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔
View more
Tue, 16 Jul 2019 22:02:19
نوٹ بندی کے بعد ملک میں جعلی بھارتی نوٹوں کے سرکولیشن میں کمی آئی ہے۔وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے لوک سبھا میں یہ معلومات دی ہے۔
View more
Tue, 16 Jul 2019 21:54:08
مرکزی وزیر داخلہ جی کشن ریڈی نے منگل کو کہا کہ آسام میں قائم ٹربیونل نے اس سال مارچ تک کل 1.17 لاکھ لوگوں کو غیر ملکی قرار دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy