Wed, 17 Jul 2019 12:50:21
ضلع جنوبی کینرا میں بڑھتی ہوئی فحاشی اور منشیات کے بے لگام استعمال کے خلاف ’ویمن انڈیا موومنٹ‘ (ڈبلیو آئی ایم)کی جانب سے منگلورو ڈی سی دفتر کے روبرو ایک احتجاجی مظاہرہ منعقد کیاگیا۔
View more
Wed, 17 Jul 2019 12:03:49
گجرات کے بناس کا ٹھا میں ٹھا کر کمیونٹی کی طرف سے 12 دیہات میں عجیب و غریب اور دقیانوسی قوانین بنائے گئے ہیں۔ اس میں ایک اصول ایسا ہے کہ لڑکیاں اپنے پاس موبائل نہیں رکھ پائیں گی۔
View more
Wed, 17 Jul 2019 11:56:11
ایس پی صدر اکھلیش یادو نے منگل کو دعوی کیا کہ اتر پردیش میں مجرم بے لگام ہیں اور انہیں قانون کا ذرا بھی خوف نہیں رہ گیا ہے۔
View more
Wed, 17 Jul 2019 11:51:40
ڈاک محکمہ کی گزشتہ ہفتے ہوئے ایک امتحان کا ذریعہ صرف ہندی اور انگریزی رکھنے کی مخالفت میں منگل کو راجیہ سبھا میں کئی جماعتوں کے ارکان کے ہنگامے کی وجہ سے کاروائی کئی بار روکنا پڑی۔
View more
Wed, 17 Jul 2019 11:44:48
پاکستان کی جیل میں بند ہندوستانی بحریہ کے سابق فوجی افسر کلبھوشن جادھو کے معاملے میں بدھ کو ہیگ واقع بین الاقوامی عدالت (آئی سی جے) اپنا فیصلہ سنائے گی۔ ’دی ہیگ‘ کے پیس پیلس میں 17 جولائی کو ہندوستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے کھلی سماعت ہوگی جس کے بعد چیف جسٹس عبدالقوی احمد یوسف فیصلہ پڑھ کر سنائیں گے۔
View more
Wed, 17 Jul 2019 11:40:12
فضائیہ سربراہ دھنوا نے کہا کہ ایئر فورس کسی بھی طرح کی جنگ کے لئے تیار ہے۔ دھنوا نے کہا کہ کارگل جیسی جنگ ہو، دہشت گرد انہ حملے ہوں یا پھر مکمل طور پر جنگ کے حالات ہوں،ہم ہر حال میں جواب دینے کے قابل ہیں۔
View more
Wed, 17 Jul 2019 11:37:01
وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو پارٹی ممبران پارلیمنٹ سے کہا کہ انہیں سیاست کے ساتھ ساتھ سماجی علاقے میں بھی کام کرنا چاہئے، ساتھ ہی عوام کے مسائل کو پارلیمنٹ میں اٹھانا چاہئے۔
View more
Wed, 17 Jul 2019 11:15:48
اترپردیش اسمبلی ضمنی انتخابات میں رامپور اسمبلی حلقے سے ایک بار پھر دلچسپ سیاسی مقابلہ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ رامپور اسمبلی ضمنی انتخاب میں جیہ پردہ اور سماج وادی پارٹی اکھلیش یادو کی بیوی ڈمپل یادو کےانتخاباتی میدان میں اترنے کے امکانات ہیں۔
View more
Wed, 17 Jul 2019 11:12:30
اپوزیشن نے حکومت پر کسانوں کے لئے کام کرنے کے بجائے صرف بڑی بڑی باتیں کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلے تین سال میں کسانوں کی آمدنی بالکل نہیں بڑھی ہے ایسے میں وہ سال 2022 تک ان کی آمدنی کیسے دوگنی کرے گی۔ وہیں برسر اقتدار پارٹی نے دعوی کیا کہ پچھلے پانچ سال میں کسانوں اور غریبوں کی تقدیر بدل گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy