Tue, 16 Jul 2019 21:36:57
دہلی ہائی کورٹ نے آدھارکارڈسے ووٹرشناختی کارڈکوجوڑ نے کی مانگ والی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مسئلے پر الیکشن کمیشن 8 ہفتے میں فیصلہ کرے۔
View more
Tue, 16 Jul 2019 13:27:40
اتوار کو نیوزی لینڈ پر انگلینڈ کی حیرت انگیز جیت کے بعد ہی آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کا بھی اختتام ہو چکا ہے۔ آخری مرحلہ میں ہر بال پر سانس روک دینے والے اس مقابلے میں دونوں ہی ٹیموں نے زبردست مظاہرہ کیا۔
View more
Tue, 16 Jul 2019 13:15:50
ممبئی کے ڈونگری علاقے سے بڑی خبر سامنے آرہی ہے۔ یہاں ایک 4 منزلہ عمارت گر گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملبے میں 50 سے زائد افراد کے دبے ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
View more
Tue, 16 Jul 2019 12:43:12
انگریزی اخبار دی نیو انڈین ایکسپریس میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق سری لنکا کے صدر مائتھری پالا سیری سینا نے کہا ہے کہ عیسائی تہوار ایسٹر کے موقع پر چرچ کے اندر جو ہولناک بم دھماکے ہوئے تھے اس کے پیچھے بین الاقوامی ڈرگ مافیاکاہاتھ ہے۔
View more
Tue, 16 Jul 2019 12:38:58
اڈپی ضلع میں پولیس نے گائیں چرانے کے معاملات میں شامل رہنے والے افراد کو مختلف مقامات پر طلب کرکے ان کی اجتماعی پریڈ کروائی اور انہیں تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ اس طرح کی وارداتوں میں اگر وہ ملوث ہونگے تو پھر ان کے خلاف شہر بدر کرنے یا پھر غنڈہ ایکٹ لاگو کرنے جیسے اقدامات کیے جائیں گے۔
View more
Tue, 16 Jul 2019 12:32:37
بنگلوروایئرپورٹ پرگذشتہ رات فلمی انداز میں آئی ایم اے گھوٹالہ کی جانچ کرنے والی ایس آئی ٹی نے ریاست کرناٹک کے سابق وزیرآرروشن بیگ کو حراست میں لیےلیاہے۔
View more
Tue, 16 Jul 2019 12:21:44
اتوار کو اعصاب شکن میچ میں انگلینڈ کی فتح سے جہاں پورا برطانیہ جھوم اٹھا ہے اور ملک بھر میں جشن کا ماحول ہے وہیں انٹر ننشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کا وہ ضابطہ تنقیدوں کی زد پر آگیا ہے جس کی وجہ سے میچ اور بعد میں سُوپر اوور کے بھی ٹائی ہونے کے باوجودانگلینڈ کو فاتح قرار دیا گیا۔ ہندوستانی کرکٹ کھلاڑیوں سمیت عالمی سطح پر مذکورہ ضابطے پر سوال اٹھنے لگے ہیں اور اس پر نظرثانی کا مطالبہ بھی ہونے لگا
View more
Tue, 16 Jul 2019 10:53:50
لوگوں کو کروڑوں روپئے کا دھوکہ دینے والی پونزی کمپنی آئی ایم اے کے بانی وایم ڈی محمد منصور خان کیا واقعی 24 گھنٹوں میں ہندوستان واپس لوٹ آئیں گے؟ جبکہ اس گھپلے کی جانچ کررہی ایس آئی ٹی نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ منورخان کا پاسپورٹ انٹرپول کے ذریعہ کالعدم قرار دیا گیا ہے -
View more
Mon, 15 Jul 2019 23:01:40
کیرالہ کے تریوننت پورم میں بھارتیہ جنتا یوا مورچہ (بی جے وائی ا یم) اور اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) کے کارکنوں نے پیر کو احتجاج کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy