Mon, 15 Jul 2019 21:49:01
ملک میں منافرت پر مبنی جرائم کی روک تھام کے لئے معزز اور نامور شہریوں کے غیر سرکاری ادارے ’United Against Hate‘ نے ٹول فری ہیلپ لائن نمبر جاری کیا ہے جس پر کال کرکے ایسے جرائم کی اطلاع دی جاسکتی ہے۔
View more
Mon, 15 Jul 2019 19:36:22
اتوار کی شب میں ایک ملزم نے پولیس اسٹیشن لے جانے کے دوران کانسٹیبل کی آنکھوں کے سامنے ہی کُولور پل پر سے ندی میں چھلانگ لگادی تھی، اُس کی نعش آج پیر شام کو برآمد کرلی گئی ہے۔
View more
Mon, 15 Jul 2019 16:57:09
کرناٹکا پس ماندہ طبقات اور پچھڑی طبقات ملازمین متحدہ محاذ اترکنڑا کی طرف سے کاروار شہر کے ضلع رنگ مندر میں ایس ایس ایل سی اور پی یوسی میں ٹاپ کرنے والے ضلع اُترکنڑا کے اسٹوڈینٹس کی شال پوشی کے ساتھ تہنیت کی گئی اور اُنہیں بیسٹ اسٹوڈینٹس کے اعزاز سے نوازا گیا۔
View more
Mon, 15 Jul 2019 16:55:16
بنگلہ دیش کے جنوب مشرقی علاقے میں واقع کاکس بازار میں شدید مانسونی بارش اور اس کی وجہ سے تودے گرنے سے اب تک 50 ہزار روہنگیا متاثر ہوئے ہیں
View more
Mon, 15 Jul 2019 15:55:19
ٹیگور ساحل پر سیاحوں کے لئے کشش کا سبب بنا ہوا ’وار شپ میوزیم‘ اتوار کے دن تکنیکی خرابی کی وجہ سے بند کردیا گیا جس کی وجہ سے بہت سارے سیاحوں کومیوزیم کا نظارہ کیے بغیر مایوس ہوکر واپس لوٹنا پڑا۔
View more
Mon, 15 Jul 2019 15:40:03
یلاپور تعلقہ کے بلگار نامی مقام پربرساتی پانی کے تحفظ کے لئے بنائے گڈھے میں گرنے سے دو اسکولی بچیاں ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے۔واردات سنیچر کو پیش آئی۔
View more
Mon, 15 Jul 2019 13:00:54
سولان کے نہان کمار ہَٹی میں عمارت گرنے سے 6 فوجی جوانوں سمیت 7 افراد کی موت ہوئی ہے۔ مرنے والوں میں ایک عام شہری بھی شامل ہے۔
View more
Mon, 15 Jul 2019 12:05:41
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)کے ریاستی صدر الیاس محمد تمبے نے اپنے جاری کردہ اخباری اعلامیہ میں کرناٹک میں ہورہے شرمناک سیاست کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ جے ڈی ایس۔ کانگریس کی مخلوط حکومت اپنی حکومت بچانے کی کوشش کررہی ہے
View more
Mon, 15 Jul 2019 11:53:53
مقامی افراد کی طرف سے الال پولیس کو اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس افسران نے کیرالہ سرحد سے بالکل قریب تلپاڈی کے دیوی پورامیں جانوروں سے بھرے ایک ٹرک کو روک لیا اور اس میں موجود جانوروں کوضبط کرنے کے علاوہ تین افراد کو گرفتار کرلیا جبکہ دو افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy