Mon, 15 Jul 2019 22:41:36
ملک بھر میں بچوں کے ساتھ ریپ کے معاملات میں از خود نوٹس کی درخواست پر سپریم کورٹ سماعت کے دوران ایمکس کیوری سینئر ایڈوکیٹ وی دانا نے اپنی رپورٹ میں عدالت کو بتایا کہ اس سنگین اور حساس معاملے میں پاکسو ایکٹ نافذ کرنے میں حکومتیں ناکام رہی ہیں۔
View more
Mon, 15 Jul 2019 22:35:02
مالیگاؤں 2008 بم دھماکہ معاملے میں ا ٓج ممبئی ہائیکورٹ کی دو رکنی بینچ نے قومی تفتیشی ایجنسی NIAکو حکم دیاکہ وہ اگلے پییر تک ان تمام سرکاری گواہوں کے نام بند لفافے میں عدالت میں پیش کرے جنہیں وہ ملزمین کے خلاف گواہی دینے کے لیئے طلب کرنے والے ہیں۔
View more
Mon, 15 Jul 2019 22:29:59
سپریم کورٹ نے کانگریس کے پانچ اور باغی ممبران اسمبلی کی پٹیشن کو 10 باغی ممبران اسمبلی کی زیر التواء درخواست کے ساتھ سننے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔
View more
Mon, 15 Jul 2019 22:23:02
کرناٹک میں چل رہے سیاسی گھمسان کے درمیان پیر کو اجلاس کے بعد کانگریس لیڈر سددھارمیا نے معلومات دی ہیں کہ کرناٹک اسمبلی میں جمعرات کو فلور ٹیسٹ کیا جائے گا۔
View more
Mon, 15 Jul 2019 22:20:15
روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی وے وزیر نتن گڈکری نے پیر کو اعتراف کیا کہ ملک میں گزشتہ پانچ سال میں سڑک حادثات میں کمی کرنے میں ان کے محکمہ کو کامیابی نہیں ملی ہے
View more
Mon, 15 Jul 2019 22:09:58
پیر کی صبح چلتی ٹرین میں ریلوے افسر کی بیوی سے چھیڑ چھاڑ کے معاملے میں ریلوے پروٹیکشن فورس (آر پی ایف) کے انسپکٹر جنرل وجے کھاترکر کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 15 Jul 2019 22:07:13
دوبج کر51منٹ سے کچھ منٹ پہلے چندریان 2مشن جس کو آندھراپردیش کے ضلع نیلور کے سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون خلائی مرکز سے چھوڑاجاناتھا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy