Thu, 18 Jul 2019 23:42:33
سابق کانگریس لیڈر الپیش ٹھاکر اوردھول سنگھ جھالا جمعرات کو آخر کار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیارکی۔
View more
Thu, 18 Jul 2019 23:37:22
پاکستان کی جیل میں قید ہندوستانی شہری کلبھوشن جادھو کے معاملے میں بین الاقوامی عدالت (آئی سی جے) کے فیصلے کے بعد آج (جمعرات) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پارلیمنٹ میں بیان دیا۔
View more
Thu, 18 Jul 2019 23:34:23
جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے بدھ کو کلبھوشن جادھو معاملے میں آئے بین الاقوامی عدالت (آئی سی جے)کے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔
View more
Thu, 18 Jul 2019 23:28:03
ملک کی پبلک سیکٹر کی کمپنیوں کا طریقہ کار سوالوں کے گھیرے میں ہے۔ان کمپنیوں میں بدعنوانی سے متعلق ایک لاکھ سے زائد شکایات مرکزی تفتیشی ایجنسیوں کے پاس پہنچیں ہیں۔
View more
Thu, 18 Jul 2019 19:13:48
ساحلی علاقوں میں سمندر ی جوار کی حد سے 200میٹر تک تعمیرات پر روک لگانے والے کوسٹل ریگولیشن زون(سی آر زیڈ) قانون میں رعایت کرتے ہوئے اب ندی کنارے سے 100میٹرکے بجائے 10میٹر تک محدود کردیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy