Tue, 27 Aug 2019 10:47:49
سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی اسپیشل پروٹیکشن گروپ (ایس پی جی) سکیورٹی ہٹا دی گئی ہے۔ تاہم منموہن سنگھ کو اگرچہ زیڈ پلس سکیورٹی جاری رہے گی۔
View more
Tue, 27 Aug 2019 10:38:55
کشمیر سے دفعہ 370کے ہٹنے کے بعد پاکستان نے ہرمحاذ پر اس مسئلہ کو اٹھایا لیکن چاروں طرف سے ناکامی ہاتھ لگی۔مسلم ممالک میں سے سوائے ایران کے کسی نے بھی اس مسئلہ کونہیں اٹھایا۔
View more
Tue, 27 Aug 2019 10:36:12
وزیراعظم نریندرمودی نے آج امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی موجودگی میں دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سبھی مسئلے دوطرفہ ہیں اور ان میں کسی تیسرے فریق کا کوئی رول نہیں ہے۔
View more
Mon, 26 Aug 2019 20:24:16
اوروا علاقے میں 13کروڑ روپوں کی لاگت سے تعمیر شدہ نئی مارکیٹ کی چھت میں لگائے گئے 15سے20 پنکھے اوردیگر سازوسامان چرالیے گئے ہیں، جبکہ ابھی اس مارکیٹ کو دکانداروں کے حوالے بھی نہیں کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 26 Aug 2019 20:22:11
امسال اگست میں ہوئی موسلا دھار بارش کی وجہ سے جنوبی کینرا اور اڈپی ضلع کے ساحلی علاقے میں 336اسکولوں کو سخت نقصان پہنچا ہے۔
View more
Mon, 26 Aug 2019 20:19:11
پتور کے ماتھا نامی علاقے میں چوری کی ایک ایسی واردات پیش آئی ہے جس میں گھر والے اپنے کمرے میں گہری نیند سوتے رہے اور چوروں نے بڑی آسانی کے ساتھ لاکھوں روپے مالیت کے زیورات او ر نقدی پر ہا تھ صاف کردیا، جس کی خبر گھر والوں کو صبح جاگنے کے بعد ہوئی ہے۔
View more
Mon, 26 Aug 2019 20:11:55
کرناٹک میں کبھی بھی وسط مدتی انتخابات ہو سکتے ہیں۔یہ دعوی کانگریس لیڈر اور سابق وزیر اعلی سدارمیا نے کیا۔سدارمیا نے پیر کو کہا کہ میں نے اپنی پارٹی کارکنوں سے تیار رہنے کو کہا ہے۔یدی یورپا حکومت طویل نہیں چلے گی۔
View more
Mon, 26 Aug 2019 18:53:19
مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت کے دعووں کی قلعی اس وقت کھل گئی جب خراب و ناکارہ سڑک کے باعث ایک حاملہ خاتو ن 20کیلومیٹر پیدل سفر کر کے ڈاکٹر سے چیک اپ کروانے کے بعد گھرواپس ہونے دوران اس کی طبیعت بگڑ گئی جس کے باعث اس کی موت واقع ہوگئی۔ یہ واقعہ پچھلے ہفتہ پیش آیا لیکن اتوار کے روز اس کا انکشاف ہوا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy