Mon, 26 Aug 2019 11:21:41
انگلینڈ نے لیڈز ٹیسٹ میں سنسنی خیزمقابلے کے بعد آسٹریلیا کو ایک وکٹ سے ہرا دیا، بین اسٹوکس نے135رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
View more
Mon, 26 Aug 2019 11:08:51
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر رہنما اور سابق وزیرخزانہ ارون جیٹلی کی آخری رسومات آج یہاں جمنا کے کنارے نگم بودھ گھاٹ پر03:15 بجے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں۔
View more
Mon, 26 Aug 2019 11:04:30
کروڑوں روپے کے آئی ایم اے فراڈ کیس کی جانچ میں لگی ریاستی پولیس کی خصوصی تحقیقاتی ٹیم(ایس آئی ٹی) اس معاملے میں 9ستمبر کو چارج شیٹ دائر کرنے کی تیاری میں لگی ہے تو دوسری طرف اس کیس کی جانچ ابھی ابھی اپنے ماتحت لینے والی مرکزی تحقیقاتی ایجنسی سی بی آئی کی طرف سے اس کیس میں ایک سابق وزیر اعلیٰ اور شہر کے ایک سابق پولیس کمشنر سے پوچھ گچھ کرنے کی تیاری میں مصروف ہے۔
View more
Mon, 26 Aug 2019 10:56:41
الال پولیس اسٹیشن کے حدود میں کلّیریا نگرساحل پر24اگست کو ایک نامعلوم خاتون کی لاش برآمد ہوئی تھی۔ پولیس نے تحقیقات کے بعد ایک دن کے اندر ہی اس اجنبی خاتون کی شناخت کرلی ہے۔
View more
Mon, 26 Aug 2019 10:53:52
سداشیوا نامی نوجوان نے 16اگست کو الال پُل پر سے نیتراوتی ندی میں چھلانگ لگاکر خود کشی کی تھی۔بڑے پیمانے پر تلاشی مہم چلائی گئی تھی مگراس کا کوئی پتہ نہیں چلا تھا۔
View more
Mon, 26 Aug 2019 10:49:39
جموں وکشمیر سے دفعہ 370کے خاتمہ کے اعلان کے بعد جہاں ایک طرف مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت سری نگر سمیت کشمیر میں 21/دن بعد حالات معمول پرآنے کا دعویٰ کررہی ہے،
View more
Sun, 25 Aug 2019 22:11:31
فرانس کے شہر بیارٹز میں ہونے والی جی -7 سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے دنیا کی اہم طاقتوں کے سربراہان پہنچ رہے ہیں جبکہ ہزاروں مخالفین نے پہلے ہی احتجاجی مظاہروں کا آغاز کردیاہے۔
View more
Sun, 25 Aug 2019 19:41:12
سوشیل میڈیا اور کچھ الیکٹرانک میڈیا پر آج یہ خبر وائرل ہوئی ہے کہ بندرگاہی شہر ملپے میں ایک پاکستانی دہشت گرد موجود ہے جو تملناڈو سے فرار ہوکر یہاں کسی مقام پر چھپ گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy