Sun, 25 Aug 2019 11:25:01
یچنیا میں یورپ کی سب سے بڑی مسجدکا افتتاح 23 اگسٹ کو رئیس رابطہ عالم اسلامی الشیخ محمد العیسی کے خطبہ اور عالم اسلام کے مشہور مذہبی اسکالر حبیب عمر بن محمد بن حفیظ کی امامت سے عمل میں آیا۔
View more
Sun, 25 Aug 2019 11:18:24
بہار میں مو ب لنچنگ کے واقعات تھمنے کا نام نہیں لے ر ہے ہیں۔ لوگ خود ہی قانون کو ہاتھ میں لینے پر آمادہ ہیں۔ تازہ معاملہ بہار کے حاجی پور کا ہے،جہاں ایک نوجوان کو لوگوں نے ستون سے باندھ کر لات گھونسوں سے بری طرح پیٹا، اس کا ویڈیوبھی وائرل ہو گیا ہے۔
View more
Sun, 25 Aug 2019 11:14:03
اپوزیشن جماعتوں کا ڈیلی گیشن ہفتہ کو سرینگر پہنچا۔ ایئر پورٹ پہنچنے پر رہنماؤں اور میڈیا کو الگ کر دیا گیا۔ میڈیا نے اپوزیشن رہنماؤں سے بات چیت کرنی چاہی، لیکن پولیس اہلکار نے ان کے ساتھ بدسلوکی کی۔
View more
Sun, 25 Aug 2019 11:11:42
لشکر طیبہ کے مبینہ چھ دہشت گردوں کے تمل ناڈو میں دراندازی کرنے کی خفیہ معلومات ملنے کے پیش نظر بحریہ نے سمندری علاقے میں ہائی الرٹ کا اعلان کردیا گیا ہے
View more
Sun, 25 Aug 2019 11:07:42
جموں و کشمیر ریاست کے لیے خصوصی درجہ ختم کرنے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھے کشیدگی کو کم کرنے کے لئے امریکہ دو رخی حکمت عملی پر کار بند ہے۔
View more
Sat, 24 Aug 2019 22:00:29
حال ہی میں منجیشور میں آور لیڈی آف مرسی چرچ پر جو حملہ ہوا تھا اس کے خلاف عیسائی تنظیموں کی جانب سے کیتھولک سبھا کاسرگوڈ زون کے پرچم تلے25اگست کو ایک زبردست احتجاجی ریالی منعقد کی جارہی ہے۔
View more
Sat, 24 Aug 2019 21:57:07
منگلورو سٹی پولیس کمشنرنے ایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا ہے کہ برکے پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک بدنام زمانہ کشمیری دھوکے باز اور اس کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے جس کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ بھی کشمیری دھوکے باز کا ساتھی ہوسکتا ہے۔
View more
Sat, 24 Aug 2019 19:17:55
عتبر ذرائع سے ملنے والی خبر کے مطابق بی جے پی ہائی کمان نے وزیراعلیٰ کرناٹکا ایڈی یورپا کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارتی قملدانوں سے متعلق الجھن اور وزارت سے محروم اراکین اسمبلی کے خلفشار کو جلد سے جلد دور کرلیں ورنہ پھر اسمبلی کو تحلیل کرتے ہوئے از سرِ نو انتخابات کا سامنا کریں۔
View more
Sat, 24 Aug 2019 18:50:06
متحدہ عرب امارات نے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنے اعلی ترین شہری اعزاز سے سرفراز کردیاہے ۔ متحدہ عرب امارات نے چند دنوں قبل اعلان کیاتھا کہ وہ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنا اعلی ترین سول ایوارڈ دیں گے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy