Wed, 28 Aug 2019 18:18:34
جموں وکشمیر سے آئین کے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ مودی حکومت کو 7 دنوں کے اندر اس نوٹس کا جواب دینا ہے۔ عدالت عظمیٰ آرٹیکل 370 کو لے کر دائر سبھی عرضیوں پر اکتوبر کے پہلے ہفتہ سے سماعت کرے گی۔
View more
Wed, 28 Aug 2019 18:13:17
ہندوستان میں جمہوری نظام اور مسلمانوں کے مسائل پر قانونی کارروائی کرنے والی تین تنظیمیں ہیں ان میں جمیعت العلماء ہند ، اے پی سی آر اور پاپولر فرنٹ آف انڈیا ہر طرح سے مسلمانوں کے قانونی مسائل پر لڑائی لڑنے کے پابند ہیں ، ان میں سب سے زیادہ سرگرم تنظیمیں جمیعت العلماء ہند اور اے پی سی ہیں جو دہشت گردی کے معاملات سے لے کر ملک میں بنائے جارہے نت نئے قوانین جو عوام کے مفاد میں نہیں ہیں انکے لئے قا
View more
Wed, 28 Aug 2019 18:08:37
ملک میں آٹھ اگست کے بعد ہو نے والی موسلا دھار بارش سے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے متاثرہ 12 ریاستوں میں ہوئے نقصان کا جائزہ لینے کے لئے مرکزی ٹیموں نے متعلقہ ریاستوں کا الگ الگ دورہ کیا ہے۔
View more
Wed, 28 Aug 2019 12:38:50
گنیش تہوار کے پس منظر میں پولیس اور تعلقہ انتظامیہ کی جانب سے بھٹکل کے ٹورسٹ بنگلو میں پیس میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
View more
Wed, 28 Aug 2019 12:36:12
رکن پارلیمان نلین کمار کٹیل کے خلاف امن اور بھائی چارگی کودھکا پہنچانے والااشتعال انگیز بیان دینے کا جو مقدمہ پولیس نے دائر کیا تھا اسے کرناٹکا ہائی کورٹ نے خارج کردیا ہے۔
View more
Wed, 28 Aug 2019 11:40:02
منگلورو کے رکن پارلیمان اور آر ایس ایس کے پس منظر سے آنے والے نلین کمار کٹیل نے منگل کے روز ریاستی بی جے پی صدر کی حیثیت سے باضابطہ عہدہ سنبھال لیا۔
View more
Wed, 28 Aug 2019 11:10:13
آر بی آئی کے ذریعہ حکومت کو 1.76 لاکھ کروڑ روپے دئیے جانے پر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Tue, 27 Aug 2019 20:11:24
اتر پردیش کے شاہ جہاں پور ضلع کے روجا تھانہ علاقہ میں منگل کو لکھنؤ۔دہلی قومی شاہراہ پر ایک ٹرک نے دو مسافر گاڑیوں کو ٹکر مار دی۔
View more
Tue, 27 Aug 2019 20:09:13
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے دہلی کے لوگوں کو عظیم انتخابی تحفہ دیا ہے۔انہوں نے اعلان کیا ہے جن لوگوں کے پانی کے بل کا بقایا ہے ان کی لیٹ ادائیگی سرچارج معاف کر دیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy