Thu, 29 Aug 2019 10:38:55
ماہ رواں کی 5 تاریخ سے جاری صورتحال کے بیچ وادی کشمیر میں گلیوں میں کرکٹ کھیلنا وقت گزاری کا بہترین ذریعہ بن گیا ہے وہیں پیر وجوان کی چھوٹی چھوٹی ٹولیوں کو دکانوں کے تھڑوں اور برلب سڑک چھوٹی پارکوں میں موجودہ حالات پر گرما گرم بحث و مباحثوں میں بھی مشغول دیکھا جا رہا ہے۔
View more
Thu, 29 Aug 2019 10:35:09
ریزرو بینک (آر بی آئی) کی جانب سے قائم ایک کمیٹی نے کہا ہے کہ نومبر 2016 میں ایک ہزار روپے اور 500 روپے کے پرانے نوٹوں کو گردش سے باہر کیے جانے کا اثر مرکزی بینک کی بیلنس شیٹ پر بھی پڑا تھا جس سے گزشتہ پانچ سال کی اس کی اوسط اضافہ کی شرح کم ہوکر 8.6 فیصد رہ گئی۔
View more
Thu, 29 Aug 2019 00:56:31
تعلقہ کے مرڈیشور کے رہنے والے دو پریمیوں نے آج زہر پی کر خودکشی کرنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں لڑکا ہلاک ہوگیا، البتہ لڑکی کو نازک حالت میں اُڈپی لے جایا گیاہے۔
View more
Wed, 28 Aug 2019 19:27:42
پاکستان کی طرف سے اقوام متحدہ میں دی گئی ایک درخواست میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے مبینہ بیان کا ذکر کرنے سے منسلک خبروں کے پس منظر میں کانگریس نے بدھ کو اسلام آباد پر حملہ بولا اور کہا کہ پاکستان کتنا بھی جھوٹ پھیلا لے لیکن یہ حقیقت نہیں بدلنے والی ہے کہ جموں و کشمیر اور لداخ ہندوستان کے اٹوٹ حصے تھے ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔
View more
Wed, 28 Aug 2019 19:23:31
بی ایس پی صدر مایاوتی نے اترپردیش میں بھیڑ کے ذریعہ تشدد کرنے کے واقعات پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے بدھ کو ریاستی حکومت کی طرف سے ان پر روک لگانے کا مطالبہ کیا۔
View more
Wed, 28 Aug 2019 19:21:20
سابق وزیر داخلہ اور بی جے پی کے سابق ممبر پارلیمنٹ چنمیانند کے خلاف طالبہ کے جسمانی استحصال کے الزامات کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔کچھ وکلاء نے سپریم کورٹ سے از خود نوٹس لینے کی درخواست کی ہے۔
View more
Wed, 28 Aug 2019 19:17:32
مغربی اتر پردیش کے سنبھل میں بچہ چرانے کی کوشش کرنے کی افواہ پھیلنے کے بعد ایک شخص کو بھیڑ کے ذریعہ پیٹ کر مارا ڈالا گیا ہے اور اس کے بھائی کو زخمی کر دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 28 Aug 2019 19:14:43
مرکزی انسانی وسائل و ترقی کے وزیر رمیش پوکھریال نے سنسکرت زبان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ سائنسی زبان ہے اور انہوں نے اس کو دنیا کی پہلا زبان ہونے کا بھی دعوی کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy