Mon, 21 Oct 2019 20:05:33
پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 18 نومبر سے شروع ہو کر 13 دسمبر تک چلے گا۔اس سیشن میں حکومت کئی اہم آرڈیننس کو پارلیمنٹ سے منظور کرانے پر زور دے گی وہی اپوزیشن کا زور اقتصادی بحران و کشمیر جیسے مسائل پر رہے گا۔
View more
Mon, 21 Oct 2019 20:01:34
انیس اکتوبر کو دہلی-لکھنؤ تیجس ایکسپریس کے تین گھنٹے سے بھی زیادہ تاخیر سے چلنے کے معاملے میں آئی آر سی ٹی سی 950 مسافروں کو 1.62 لاکھ روپے کا جرمانہ دے گا۔
View more
Mon, 21 Oct 2019 19:33:23
دہلی ہائی کورٹ نے کہا کہ کسی ادارے کے پالیسی ساز مسودے پر کوئی فیصلہ دینا یا پالیسیوں میں تبدیلی کی ہدایت دینا حق اطلاعات (آر ٹی آئی) قانون کے دائرے میں نہیں آتا ہے۔
View more
Mon, 21 Oct 2019 19:28:39
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کو پیر کو سالگرہ پرمبارک ہو دیں اور یقین دلایا کہ وہ مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑی ہیں۔
View more
Mon, 21 Oct 2019 18:35:42
مرکزی حکومت کی طرف سے دفعہ370 اور دفعہ 35 اے کے تحت جموں وکشمیر کو حاصل خصوصی اختیارات کی منسوخی اور ریاست کو دو وفاقی حصوں میں منقسم کرنے کے فیصلے کے خلاف وادی کشمیر میں غیر اعلانیہ ہڑتال پیر کے روز 78 ویں دن میں داخل ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 21 Oct 2019 18:12:59
یوپی کے اندر نظم و نسق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر سپریم کورٹ کا حالیہ تبصرہ لفظ بہ لفظ صادق آتا ہے کہ ” ایسا لگتا ہے کہ ریاستی حکومت چاہتی ہی نہیں ہے کہ وہاں قانون کا راج ہو۔
View more
Mon, 21 Oct 2019 18:04:44
لبنان میں آج بروز پیر لبنانی کابینہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ا۔ اجلاس میں وزیراعظم سعد حریری کی جانب سے اعلان کردہ اقتصادی اصلاحات کو زیر بحث لایا گیا جو انہوں نے ملک کو درپیش حالیہ غیر معمولی بحران سے نکلنے کی کوشش کے سلسلے میں پیش کیا ہے۔
View more
Mon, 21 Oct 2019 17:58:31
پتور کے اولاموگرو گاؤں میں پیش آئے ایک دردناک حادثے میں گھر کے قریب واقع تالاب میں گرنے کی وجہ پی یو سی زیر تعلیم ایک نوجوان طالبہ موت کا شکار ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 21 Oct 2019 12:03:32
کرناٹکا اسپورٹس اینڈ کلچرل کلب دبئی کی جانب سے 25اکتوبر کو2بجے کے ایس سی سی ٹولرینس ٹرافی 2019کے نام سے الوصل کلب دبئی میں والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy