Mon, 21 Oct 2019 11:11:10
بابری مسجد کی شہادت کے بعد ہونے والے دسمبر 1992 اور جنوری 1993 میں دو دور کے خونریز فرقہ وارانہ فسادات کے سلسلے میں سری کرشنا کمیشن رپورٹ کے مقدمہ میں سپریم کورٹ میں سماعت التواء کا شکار ہوگئی ہے
View more
Mon, 21 Oct 2019 11:07:50
لبنانی دارالحکومت بیروت میں حکومت کی اقتصادی اور بچتی پالیسیوں کے خلاف عوام اتوار 20؍اکتوبر کو بھی پرتشدد مظاہروں میں شریک رہے۔ بیروت میں مسلسل چار دنوں سے سعد الحریری کی حکومت کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہروں کے شرکاء الحریری حکومت کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
View more
Mon, 21 Oct 2019 11:03:15
ہندو سماج پارٹی کے رہنما کملیش تیواری قتل معاملے میں پولیس کی تحقیقات جاری ہیں -ابھی تک پولیس نے اس پورے معاملے میں پانچ افراد کو گرفتار بھی کیا ہے-
View more
Sun, 20 Oct 2019 21:18:18
مہاراشٹر کے وزیر اور پارتر اسمبلی سیٹ سے بی جے پی امیدوار ببن راؤ بینکر کے خلاف مبینہ طور پر یہ کہنے کے لئے ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے
View more
Sun, 20 Oct 2019 16:07:02
کل سنیچر کی رات کو بھٹکل کے ایک نجی ہوٹل میں ہوئے محمد عفان جبالی کے قتل کے معاملے میں پولس نے موگلی ہونڈا کے ہی رہنے والے ایک شخص محمد اقبال شیخ کو گرفتار کرلیا ہے ذرائع سے اس بات کا بھی پتہ چلا ہے کہ اس قتل کے پیچھے مینگلور کے دیگر چار لوگوں کا بھی ہاتھ ہے جو فرار ہوگئے ہیں۔ پتہ چلا ہے کہ پولس نے چار دیگر لوگوں کو بھی اپنی تحویل میں لیا ہے،ا ور اُن سے پوچھ تاچھ کررہی ہے۔
View more
Sun, 20 Oct 2019 01:03:02
بھٹکل نیشنل ہائی وے پر واقع ایک لاڈج میں سنیچر رات قریب 9:30بجے ایک نوجوان کا قتل کرنے کی واردات پیش آئی ہے جس کی شناخت بھٹکل موگلی ہونڈا کے رہنے والے محمد عفان جبالی ابن نورنگ محمد علی (26) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sat, 19 Oct 2019 20:21:03
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے مرکز میں بر سر اقتدار بی جے پی کی طرف سے ساور کر کو بھارت رتن سے نواز نے کی تجویز کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گاندھی جی کے قتل کی سازش میں شامل ساور کر کو بھارت رتن دینے کے بجائے بی جے پی کو چاہئے کہ گاندھی کے قاتل ناتھورام گوڈسے کو ہی بھارت رتن سے سرفراز کردے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy