Fri, 18 Oct 2019 20:02:06
انجمن آرٹس سائنس کامرس کالج اور پی جی سینٹر بھٹکل کے ایک طالب العلم محمد اشفاق ابن محمد اسلم تیراکی میں بہترین مظاہرہ پیش کرتے ہوئے کرناٹکا یونیورسٹی بلیو کا خطاب حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔کالج کے فزیکل ڈائرکٹر نے بتایا کہ تیراکی میں یونیورسٹی بلیو کا خطاب حاصل کرنے والا انجمن کا یہ پہلا طالب العلم ہے۔
View more
Fri, 18 Oct 2019 19:30:09
شہر کے بھگت پی یو کالج میں طلبا کو نقل نویسی سے روکنے کے لئے کالج انتظامیہ نے ایک عجیب طریقہ اپنایا اور طلبا کے سروں پر بوکس رکھ کر امتحان پر بٹھایا تاکہ طلبا اِدھر اُدھر نہ مُڑ سکیں اور امتحان میں کسی بھی طرح کی نقل نویسی نہ کرسکیں۔ مگر کسی نے سروں پر بوکس رکھ کر امتحان دینے کی فوٹو سوشیل میڈیا پر وائرل کردی جس کے بعد سوشیل میڈیا پر واقعے کی جم کر مخالفت کی گئی اور معاملہ جب تعلیمی
View more
Fri, 18 Oct 2019 18:57:53
بابری مسجد کے تعلق سے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی بابری مسجد کے کو۔کنوینر ڈاکٹر قاسم رسول الیاس نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے مندرجہ ذیل نکات پیش کئے ہیں :
View more
Fri, 18 Oct 2019 17:44:29
امتحانات سے پہلے امیدواروں کومفت تربیت دینے کے منصوبے کے تحت ضلع ایمپلائمنٹ ایکسچینج کی جانب سے سرسی میں سرکاری اسپتال کے قریب واقع سرکاری فرسٹ گریڈ کالج میں ان امیدواروں کے لئے مفت تربیتی کیمپ منعقد کیاجارہا ہے جو محکمہ پولیس میں بھرتی کے خواہشمند ہیں۔
View more
Fri, 18 Oct 2019 17:36:34
بیلمان بس اسٹانڈ کے قریب واقع ایک خستہ حال مکان کے ورانڈے سے پیوش ڈیسوزا(59سال) نامی شخص کی سڑی گلی لاش برآمد ہوئی ہے جسے پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے سرکاری اسپتال میں بھیج دیا ہے۔
View more
Fri, 18 Oct 2019 17:34:00
بینگرے میں پانمبور پولیس اسٹیشن کے حدود میں جمعرات کی شب دو بھائیوں کے درمیان معمولی بات پر جھگڑا ایک بھائی کے قتل پر ختم ہوا، جس کے بعد قتل کے الزام میں پولیس نے دوسرے بھائی کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Thu, 17 Oct 2019 19:44:53
مہاراشٹر اسمبلی الیکشن کے پیش نظر بی جے پی کے ذریعہ جاری کردہ انتخابی منشور میں شامل ساورکر کو ’بھارت رتن‘ دینے کا وعدہ پوری طرح تنازعہ کا شکار ہو گیا ہے۔
View more
Thu, 17 Oct 2019 19:41:43
کانگریس کا کہنا ہے کہ بابائے قوم مہاتما گاندھی کے قتل کی سازش میں ساورکر کے ملوث ہونے کا الزام لگا تھا اور ایسے شخص کو گاندھی جی کی 150ویں سالگرہ پر ’بھارت رتن‘ دینے کا مطالبہ کرنا نامناسب ہے۔
View more
Thu, 17 Oct 2019 19:36:47
مرکزی حکومت کی طرف سے دفعہ370 اور دفعہ 35 اے کی منسوخی اور ریاست کو دو وفاقی حصوں میں منقسم کرنے کے فیصلے کے خلاف وادی کشمیر میں غیر اعلانیہ ہڑتال تواتر کے ساتھ جاری ہے جس کے نتیجے میں جمعرات کو مسلسل 74 ویں روز بھی معمولات زندگی متاثر رہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy