Wed, 23 Oct 2019 17:48:28
ہندوتواذہنیت کے علمبردار اور ہندو سماج پارٹی کےقومی سربراہ کملیش تیواری قتل معاملہ میں منگل کی شب گرفتار اہم ملزمین اشفاق شیخ اور معین الدین پٹھان نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔
View more
Wed, 23 Oct 2019 17:39:16
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے غیر ملکی و مقامی شہریوں کے لیے ویزہ حصول کا عمل انتہائی آسان بنا دیا، محکمہ غیر ملکی امور اور رہائش کے جنرل ڈائرکٹوریٹ (جی ڈی آر ایف اے) نے کہا ہے کہ اب خاندانی ویزے کی درخواست ، تجدید یا منسوخی کے لئے کسی تحریری درخواست کی ضرورت نہیں بلکہ یہ موبائل کے ایک بٹن سے کیا جاسکتا ہے۔
View more
Wed, 23 Oct 2019 12:47:36
ضلع شمالی کینرا کے رکن پارلیمان اننت کمار ہیگڈے نے یہاں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ضلع کی تقسیم کا موضوع فی الحال قابل عمل بات نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی مسئلے کو صرف سیاسی نقطہ نظر سے دیکھنا اور اسی طرز پر طے کرنا صحیح طریقہ نہیں ہوتا۔ ایسے مسائل کے مختلف پہلوؤں پر غور کرنا اور اس کے عملی امکانات کا جائزہ لینا ضروری ہوتا ہے۔اس لئے موجودہ حالات میں ضلع کی تقسیم کی تجویز پر عمل کرنا مم
View more
Wed, 23 Oct 2019 12:43:01
شہر کے نیرو مارگا کے قریب ایک رکشا ڈرائیور پر تلوار سے حملہ کرنے کے الزام میں کیلرائی شمشان کے پاس سے اس حملے میں ملوث 9ملزمین کو منگلورو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Wed, 23 Oct 2019 12:37:31
امسال مارچ کے مہینے میں نری موگرو کے قریب پارک کی گئی ایک لاری کے کیبن سے 1.5لاکھ روپے چوری کیے جانے واردات پیش آئی تھی جس کے تعلق سے پتور پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا تھا۔
View more
Wed, 23 Oct 2019 12:16:43
فرنگی پیٹ کے قریب ایک بے قابو کار مسجد کے اندر گھس آئی جس کی وجہ سے کار میں موجود 4افرادسمیت وضو خانے کے قریب موجود 2افراد زخمی ہوگئے او ر یہ سارا منظر سی سی کیمرے میں قید ہوگیا۔
View more
Wed, 23 Oct 2019 12:11:31
بھی اگست میں ہوئی بھاری برسات اور گنگاولی ندی میں آئے سیلاب سے متاثرہ افراد نے پوری طرح راحت کی سانس بھی نہیں لی اور بازآبادکاری مکمل بھی نہیں ہوئی ہے کہ دو دن سے انکولہ اور اس کے اطراف میں ہونے والی برسات کی وجہ سے عوام کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
View more
Wed, 23 Oct 2019 11:37:25
سپریم کورٹ نے سابق وزیر خزانہ اور سینئر کانگریسی لیڈر پی چدمبرم کو آئی این ایکس میڈیا کرپشن معاملہ میں سی بی آئی کی جانب سے درج کیس میں ضمانت دے دی ہے۔ چدمبرم اس کے باوجود رہا نہیں ہو سکیں گے کیونکہ وہ اسی میڈیا گروپ سے متعلق کالے دھن کو سفید بنانے (منی لانڈرنگ) کے ایک اور معاملہ میں 24 اکتوبر تک ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ ) کی حراست میں ہیں۔
View more
Wed, 23 Oct 2019 11:07:02
ہندوستان نے بلے بازوں کے بعد باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 202 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy