Sat, 19 Oct 2019 14:18:51
ہندو سماج پارٹی سے وابستہ اور ہندو مہاسبھا کے سابق صدر کملیش تیواری کا جمعہ کے روز لکھنؤ میں دن دہاڑے گولی مار کر قتل کیا گیا، اسے گولی لگنے کے بعد ٹراما سینٹر لے جایا گیا جہاں اس کو مردہ قرار دے دیا گیا۔
View more
Sat, 19 Oct 2019 14:12:42
حج 2020کے لئے مرکزی حج کمیٹی کی طرف سے فارمس کے داخلے کا سلسلہ 10اکتوبر2019سے شروع ہو چکا ہے اور فارمس کو پہلی بار مکمل طور پر آن لائن درج کرنے کا کام جاری ہے۔ حج فارمس بھرتی کرنے کے لئے درخواست گزارو ں کو سہولت فراہم کرنے کے لئے کرناٹک اسٹیٹ حج کمیٹی اور اخلاص گروپ کے اشتراک سے شہر کے شیوجی نگر ٹاسکر ٹاؤن میں واقع مودی مسجد میں ایک حج سیوا کیندراقائم کیا گیا ہے جس کا بعد نماز جمعہ ریاستی حج کمیٹی
View more
Sat, 19 Oct 2019 14:00:33
محکمہ انکم ٹیکس نے تمل ناڈو، کرناٹک، آندھرپردیش اور تلنگانہ میں ایک خود ساختہ روحانی گرو کلکی بھگوان کی جانب سے ویل نیس (تندرست بنے رہنے) کا پروگرام چلانے والے اداروں اور کمپنیوں کے 40 مقامات پر چھاپہ ماری کی ہے جن میں اس گروپ کے 500 کروڑ روپیے کی غیرمعلنہ جائداد کا انکشاف ہوا ہے۔
View more
Sat, 19 Oct 2019 13:54:20
مہارشٹرا میں ووٹ کےلیے صرف دو دن باقی ہیں، سیاست گرم ہے، اور سبھی سیاسی پارٹیاں مصروف ہیں، شیوسینا سمیت بی جے پی پھر سے عوام کو جھوٹے خواب دکھا رہی ہے، اس میں کسانوں کو لے بھی کئی بڑی بڑی باتیں کی گئی ہے۔
View more
Sat, 19 Oct 2019 13:40:33
میڈیکل کالجوں میں داخلے کے خواہشمندوں کے لئے اکثر دو طرفہ مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایک طرف نجی میڈیکل کالج ہوتے ہیں جو منیجمنٹ کوٹا کے تحت سیٹیں انتہائی بھاری قیمتوں پر فروخت کرتے ہیں،
View more
Sat, 19 Oct 2019 13:30:41
بیت کول ماہی گیری بندر کے علاقے میں پولیس اسٹیشن سے چار قدم کے فاصلے پر جمعرات کی شب میں شرپسندوں کے ذریعے بیرونی ریاستوں سے تعلق رکھنے والے ٹرک ڈرائیوروں کو لوٹنے اور گاڑیوں کو نقصان پہنچانے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Sat, 19 Oct 2019 13:22:03
وادی کشمیر میں جہاں جمعہ کے روز غیر اعلانیہ ہڑتال کے ڈھائی ماہ پورے ہوئے تو وہیں پائین شہر کے نوہٹہ میں واقع 6 سو سالہ قدیم اور وادی کی سب سے بڑی عبادت گاہ کی حیثیت رکھنے والی تاریخی جامع مسجد کے منبر ومحراب مسلسل ڈھائی ماہ سے خاموش ہیں
View more
Fri, 18 Oct 2019 23:18:05
معصوم بھٹکلی بچہ دبئی کے ایک سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت شاہ بندری محمدعاصم (پی ایم جی) کے فرزند محمد شاہ بندری کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ واردات جمعہ کی شام کو پیش آئی۔
View more
Fri, 18 Oct 2019 21:21:23
بھٹکل میں قانون کی پاسدار ی کرنے والے کئی اسسٹنٹ کمشنرز اور اور کئی تحصیلدار تعینات کیے جاچکے ہیں، لیکن یہاں پر چل رہے ریت اور پتھروں کے غیر قانونی کاروبار پر کسی نے بھی پوری طرح روک لگائی ہو، ایسا دیکھنے میں نہیں آیا۔ بلکہ عوام کا ااحساس تو یہ ہے کہ کچھ افسران کی ملی بھگت سے ہی یہ غیر قانونی دھندے پھلتے پھولتے جارہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy