Thu, 24 Oct 2019 13:05:39
ممنوع تنظیم داعش کے توسط سے ہندوستان میں دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے کا مبینہ منصوبہ بنانے کے الزامات کے تحت گرفتار اللہ رکھا ابو بکر منصوری نامی ملزم کی ضمانت عرضداشت کو گذشتہ ماہ ممبئی کی خصوصی این آئی اے عدالت نے یہ کہتے ہو ئے خارج کردیا تھا
View more
Thu, 24 Oct 2019 12:53:42
بحر عرب میں ہوا کا دباو کم ہونے کی وجہ سے اگلے چوبیس گھنٹوں میں ساحلی کرناٹکا میں سائیکلونک طوفان آنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے مگر بدھ کی شب سے لے کر جمعرات کو بھٹکل سمیت پورےساحلی کرناٹکا میں طوفانی ہواوں کے ساتھ زور دار بارش جاری ہے۔ ایسے میں بھٹکل تعلقہ کے مرڈیشور سمندر میں زبردست بھونچال آنے اور سمندری لہروں میں اچانک تیزی آنے کی وجہ سے سمندر کنارے واقع باکڑے اور چھوٹی چھوٹی دکانیں
View more
Thu, 24 Oct 2019 11:25:15
وادی کشمیر میں بدھ کے روز غیر اعلانیہ ہڑتال کے 80 ویں دن بھی معمولات زندگی تواتر کے ساتھ متاثر رہے۔ تاہم ہر گزرتے دن کے ساتھ جہاں سڑکوں پر نجی ٹرانسپورٹ کی آمدورفت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے وہیں اب چھوٹی مسافر گاڑیاں بھی سڑکوں پر دوڑنے لگی ہیں جس کے نتیجے میں سڑکوں پر ٹریفک جام بھی دیکھنے کو ملتا ہے۔
View more
Thu, 24 Oct 2019 11:17:31
سعودی عرب حکومت کی طرف سے ویزا فیس میں چھ گنا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد حج اور عمرہ دونوں ہی پہلے سے مہنگے ہو جائیں گے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق سنگل انٹری ویزا کی فیس 93 ڈالر سے بڑھا کر 533 ڈالر جبکہ ملٹیپل (ایک سے زائد) انٹری والے 6 مہینے کے ویزا کی فیس 800 ڈالر اور ایک سال والے ویزا کی قیمت 1333 ڈالر کر دی گئی ہے۔
View more
Thu, 24 Oct 2019 11:12:29
کملیش تیواری قتل مقدمہ کے ملزم سید عاصم علی کے ساتھ رابطہ کی شبہ پر شہر سے محمد جعفر صادق کو زیر ِ حراست لے لیا گیا تھا۔
View more
Wed, 23 Oct 2019 23:14:04
قومی جرائم ریکارڈ بیورو (این سی آربی) کی طرف سے بچوں کے خلاف جرائم سے متعلق 2017 کے اعداد و شمار جاری کئے جانے کے پس منظر میں نوبل فاتح کیلاش ستیارتھی کے ادارے نے بدھ کو کہا کہ ملک میں اب بھی لڑکوں کے خلاف ہونے والے جنسی تشدد کے معاملے مکمل طور سامنے نہیں آ پاتے ہیں
View more
Wed, 23 Oct 2019 23:10:52
ملازمت کے نام پر سعودی عرب کے جدہ گئے 21 ہندوستانیوں کو وہاں یرغمال بنا لیا گیا ہے۔ان میں سے 20 مغربی بنگال سے ہیں جبکہ ایک ممبئی سے،تمام پیشے سے سونے کے کاریگر ہیں۔
View more
Wed, 23 Oct 2019 23:07:09
فرضی اکاؤنٹ پر لگام لگانے کے لئے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو آدھار، پین یا ووٹر شناختی کارڈ سے منسلک کرنے کے لئے قدم اٹھانے کی مرکزی حکومت کو ہدایات دینے کے سلسلے میں دہلی ہائی کورٹ میں بدھ کو ایک مفاد عامہ کی عرضی دائر کی گئی۔
View more
Wed, 23 Oct 2019 23:03:22
سی پی ایم نے تریپورہ میں پارٹی کے سینئر لیڈر بادل چودھری کو ہسپتال سے گرفتار کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی اس طرح کی جابرانہ کارروائی سے پارٹی کارکنوں کا حوصلہ نہیں ٹوٹتا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy