Fri, 25 Oct 2019 23:57:56
دوریاستوں میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں مہاراشٹر میں بی جے پی اورشیوسینااتحادکوواضح اکثریت حاصل ہوئی ہے۔اتحادکو161 سیٹیں ملی ہیں۔اورکانگریس،این سی پی کی سیٹوں میں اضافہ توہواہے
View more
Fri, 25 Oct 2019 23:12:10
گذشتہ سنیچر کو ہوئے عفان جبالی قتل کے معاملے میں بھٹکل پولس آج جمعہ کی شب کو ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے جس کی شناخت مینگلور کے رہنے والے مشرف کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی گرفتارشدگان کی تعداد بڑھ کر تین ہوگئی ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق مشرف کو کل سنیچر کے روز عدالت کے روبرو پیش کئے جانے کی توقع ہے۔
View more
Fri, 25 Oct 2019 20:17:48
تھوکٹو کے علاقے میں کام کے دوران بجلی کا جھٹکا لگنے سے ایک 26سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا جب کہ ا س کے ساتھی کو شدید زخمی حالت میں علاج کے لئے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 25 Oct 2019 18:43:34
اگلے چوبیس گھنٹوں میں ساحلی علاقوں میں بھاری بارش کے امکانات کو دیکھتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے ضلع اُترکنڑا کے تمام ساحلی تعلقہ جات میں کل سنیچر کو اسکولوں اور کالجوں میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔
View more
Fri, 25 Oct 2019 00:47:45
عفان جبالی مرڈر کیس کے تعلق سے بھٹکل پولس نے مینگلور کے قریبی علاقہ بنٹوال سے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے جس کی شناخت محمد سراج (32) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ اسے جمعرات کو عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔ اس گرفتاری کے ساتھ ہی عفان جبالی مرڈر معاملے میں دوسرے شخص کی گرفتاری عمل میں آئی ہے اور پولس کو مزید چار لوگوں کی تلاش ہے جن کے تعلق سے بتایا گیا ہے کہ وہ واردات کے بعد روپوش ہوگئے ہیں
View more
Thu, 24 Oct 2019 20:33:09
ساحلی کرناٹکا یعنی مینگلور سے لے کر کاروار کے ساحل پر کیار نامی طوفان ٹکرانے کے نتیجے میں اگلے 48 گھنٹوں میں بادلوں کی گرج کے ساتھ زبردست بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 24 Oct 2019 19:31:33
اتر پردیش کی حکومت نے ریاست میں 25 ہزار ہوم گارڈ نکالے جانے والے فیصلے کو واپس لیتے ہوئے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ ہوم گارڈ اپنی ڈیوٹی جاری رکھیں گے۔
View more
Thu, 24 Oct 2019 19:28:15
ہریانہ کی 90 اسمبلی سیٹوں کے رجحان میں پارٹی کے مکمل اکثریت سے دور صوبہ بی جے پی صدر سبھاش برالا نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔
View more
Thu, 24 Oct 2019 19:23:26
ساردا گھوٹالہ معاملے میں سی بی آئی نے بی جے پی میں حال ہی میں شامل ہوئے ترنمول کانگریس کے سابق رہنما سوون چٹرجی سے جمعرات کو پوچھ گچھ کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy