Thu, 31 Oct 2019 10:29:06
کالے دھن کے خلاف مہم چلاتے ہوئے نوٹ بندی پر اپنی کامیابی کا دعویٰ کرنے والی بی جے پی حکومت اب غلط طریقے سے جمع کئے گئے سونے پر ضرب لگانے کی تیاری کررہی ہے-حکومت کو شک ہے کہ نوٹ بندی کے دوران بڑے پیمانہ پر غلط طریقہ سے لوگوں نے سونے میں اپنا سرمایہ لگایا تھا-
View more
Thu, 31 Oct 2019 10:14:22
ریاست کی بی جے پی حکومت نے ریاست کی تاریخ مسخ کرنے کے اپنے ایجنڈا کو آگے بڑھاتے ہوئے یہ طے کیا ہے کہ ریاست کی نصابی کتابوں سے ٹیپوسلطانؒ کے متعلق تمام تذکروں کو حذف کردیا جائے گا- ریاست کے وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے چہارشنبہ کے روز یہ اعلان کیا -
View more
Wed, 30 Oct 2019 19:22:46
یورپی یونین کے ممبران پارلیمنٹ کے کشمیر کا دورہ کرنے پر اسد الدین اویسی نے مودی حکومت پر نشانہ لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ کون لوگ ہیں؟ انہیں کیوں بلایا گیا ہے؟
View more
Wed, 30 Oct 2019 19:10:41
غیر قانونی طور پر داونگیرے سے کیرالہ کے منجیشورم میں واقع قصائی خانے کے لئے بھینسیں لے جانے کے الزام میں پولیس نے دو ملزمین کو گرفتار کرلیا اور 21مویشی ضبط کرلیے۔
View more
Wed, 30 Oct 2019 18:12:24
نیشنل ہائی وے توسیعی منصوبے کے تحت سڑک کو فور لین میں تبدیل کرنے کے ساتھ ٹول پلازہ قائم کرنے اور سواریوں سے ٹیکس وصول کرنے کا کام مرحلہ وار چل رہا ہے۔ اب کنداپور سے گوا تک کے مرحلے میں شیرور میں نیا ٹول پلازہ قائم کیا گیا ہے اور وہاں پر جلد ہی ٹیکس وصولی شروع ہونے والی ہے۔
View more
Wed, 30 Oct 2019 18:08:25
ایران کی سمندر پار آپریشنل کارروائیوں کے لیے تشکیل دی گئی ’القدس فورس‘ کے ایک کمانڈر نے منگل کے روز اعتراف کیا ہے کہ وہ عوامی نقل وحمل کے لیے استعمال ہونے والے ہوائی جہازوں میں فوجیوں اور جنگجوؤں کو شام لے جاتے رہے ہیں۔
View more
Wed, 30 Oct 2019 18:02:18
’فیوچر آف انویسٹمنٹ اینشی ایٹو‘ پروگرام میں عالمی رہ نماؤں اور پالیسی سازوں کے ساتھ متعدد اوپن پینل بات چیت بھی شامل ہے۔
View more
Wed, 30 Oct 2019 17:55:17
امریکی وزارت خارجہ نے لبنان میں تمام فریقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نئی حکومت کی تشکیل کو آسان بنائیں۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سیاسی رہ نماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ اس سلسلے میں مدد کریں تا کہ لبنانی عوام کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy