Tue, 29 Oct 2019 11:50:51
جموں وکشمیر سے دفعہ 370 کے خاتمہ کے بعد تشویشناک صورتحال پر ہندوستان ہی نہیں بلکہ یوروپی یونین سمیت مختلف ممالک نے جہاں اپنی رائے کا اظہارکیا وہیں ہندوستان نے ہر پلیٹ فارم پر کشمیر کی بہتر صورتحال کا دعویٰ کیا حالات سے آگہی اورعوام کے مسائل سننے کے لئے سیاسی، سماجی کارکنوں نے کشمیر کے دورہ کی اجازت چاہی لیکن حکومت ہند نے اسے نہ صرف یہ کہ سختی سے منع کیا
View more
Tue, 29 Oct 2019 11:41:32
مہارشٹرا کی عوام پنجاب مہارشٹرا بینک کی بدعنوانی سے ابھی نجات ہی حاصل کر نہیں پائی تھی کہ اور ایک برسرعام بدعنوانی ہونے کے امکانات لگائے جا رہے ہیں،تھانے میں واقع گڈوِن جویلرس شو روم کا مالک فرار بتایا جا رہا ہے،
View more
Tue, 29 Oct 2019 11:29:57
کانگریس کے قومی ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے ہریانہ میں تشکیل شدہ مخلوط حکومت پر طنز کسا ہے، اور کہا کہ یہ حکومت کی اصول سازی پر چیتا کی گئی ہے۔
View more
Tue, 29 Oct 2019 11:20:59
مذکورہ شیو سینا نے اتوار کے روز کہاکہ اس کے صدر اودھو ٹھاکرے کے ہاتھ میں ”رموٹ کنٹرول“ برائے اقتدار ہے اور سلام پیش کرتے ہیں این سی پی صدر شراد پوار کو جس نے ”بی جے پی کی پیش قدمی“ پر لگام لگائی ہے‘
View more
Tue, 29 Oct 2019 11:16:16
بی جے پی سے نکالے گئے سابق رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر اور ان کے بھائی اتل سینگر اپنے چھوٹے بھائی منوج سینگر کی آخری رسومات میں شامل ہونے کے لیے اناؤ کے پریار گھاٹ پہنچے۔ 72 گھنٹے کی پیرول ملنے کے بعد بھائی کا آخری دیدار کرنے کے لیے دہلی سے کلدیپ سینگر اور اتل سینگر کو لکھنؤ جیل سے اناؤ لایا گیا۔
View more
Tue, 29 Oct 2019 11:11:47
منڈیا میں واقع ایک گنّے کے کھیت میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی طرف سے منعقد کی گئی ایک پریڈ کو مشکوک حرکت قرار دیتے ہوئے پولیس نے پی ایف آئی سے تعلق رکھنے والے 16نوجوانوں کو گرفتار کرلیا جنہیں بعد میں عدالت سے مشروط ضمانت پررہائی مل گئی۔
View more
Tue, 29 Oct 2019 11:05:22
ہندوستانی سائنس دانوں نے اس بات کی تحقیق کرلی ہے کہ ٹی بی کے جراثیم انسانی جسم میں کس طرح پوشید ہ رہتے ہیں اور اس کی ایک ماہ میں علاج کی تجویز پر مشتمل حکمت عملی بھی پیش کردی ہے‘ جو موجودہ ماحول میں چھ ماہ کے علاج کے مقابل طریقے کار کے برعکس ہے۔
View more
Mon, 28 Oct 2019 23:21:48
معاشرے میں بڑھتی ہوئی منشیات کی لت کی وجہ سے ہر باشعور پریشان ہے۔اس پر قابو پانے کے لئے اڈپی ضلع پولیس نے منشیات کے خلاف ایک خصوصی مہم شروع کی ہے۔
View more
Mon, 28 Oct 2019 23:07:11
ریاستی بائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر اشوتھ نارائن جب جمعہ کے دن اڈپی کے دورے پر آئے تھے تو اس وقت ان کی حفاظت کے لئے جو پولیس بندوبست کیا گیا تھا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy