Wed, 30 Oct 2019 17:25:47
عراقی وزیراعظم عادل عبدالمہدی نےشیعہ لیڈر مقتدیٰ الصدر کی طرف سے استعفے کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ حکومت کے استعفے کا ایک شارٹ کٹ راستہ ہے۔
View more
Wed, 30 Oct 2019 17:19:32
برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے معاملے پر ڈیڈ لاک ختم کرنے کے لیے برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن نے دارالعوام سے عام انتخابات کے قبل از وقت انعقاد کا بل منظور کرا لیا ہے۔
View more
Wed, 30 Oct 2019 13:29:51
مرکزی حکومت نے ملک کے 6ایئر پورٹس کو گوتم آدانی کی ملکیت والی نجی کمپنی آدانی گروپ کو ٹھیکے پر دینے کا جو فیصلہ کیا ہے اس کے تحت منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ بھی آئندہ پچاس برسوں کے لئے اس کمپنی کو ٹھیکے پر دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 30 Oct 2019 13:26:51
کیرالہ کے حدود میں پیش آئے ایک انکاؤنٹر میں 3نکسل وادی مارے جانے کے بعد اینٹی نکسل فورس نے جنوبی کینرا کے بیلتنگڈی اور اس سے متصل علاقوں میں تلاشی مہم تیز کردی ہے۔
View more
Wed, 30 Oct 2019 13:02:45
مہاراشٹر میں بی جے پی اور شیوسینا کے درمیان اقتدار حاصل کرنے کی ہوڑ اب عروج پر پہنچ گئی ہے۔ دونوں جماعتوں کی جانب سے وزیر اعلیٰ عہدے کے لئے اپنے دعوے کو مضبوط قرار دیا جا رہا ہے اور ایک دوسرے پر الزامات بھی عائد ہو رہے ہیں۔
View more
Wed, 30 Oct 2019 12:50:43
دنیا نے چاہے کتنی بھی ترقی کر لی ہو لیکن معاشرے میں توہم پرستی اور اندھا عقیدہ آج بھی موجود ہے۔ اس کی تازہ مثال بہار کے ضلع بھاگل پور میں اس وقت نظر آئی جب ایک شخص نے اپنی بیوی کی گود بھرنے کے لئے اپنے بھیجے کو قتل کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ پیر پینتی تھانہ علاقہ میں پیش آیا۔ شیونندن نامی شخص پر الزام ہے کہ اس نے تانترک کے کہنے پر اپنے 11 سالہ معصوم بھتیجے کو بلی چڑھا دیا۔
View more
Wed, 30 Oct 2019 12:45:21
بہار میں ہجوم کے ذریعہ سڑکوں پر قانون کو ہاتھ میں لینے اور سزا دینے کے واقعات آنے کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ تازہ معاملہ ضلع پٹنہ کا ہے جہاں کے مکامہ پولس تھانہ علاقے میں ایک نوجوان پر مویشی چوری کا الزام عائد کیا گیا اور پھر ہجوم نے اسے بری طرح زد و کوب کرتے ہوئے موت کے گھاٹ اتار دیا۔
View more
Wed, 30 Oct 2019 12:36:06
یورپی پارلیمان کے 23 رکنی وفد کے دو روزہ دورہ 'سری نگر' کے پہلے دن وادی کشمیر میں منگل کے روز غیر معمولی ہڑتال رہی جس دوران معمولات زندگی بری طرح متاثر رہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy