Thu, 31 Oct 2019 17:50:25
امسال پیش آنے والے قدرتی مصائب کی وجہ سے ضلع شمالی کینرا کے مضافات اور شہری علاقوں میں بجلی سے متعلقہ مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔لیکن ہیسکام میں خالی پڑی آسامیوں اور اہلکاروں کی کمی وجہ سے عوام کو راحت نہیں مل رہی ہے۔
View more
Thu, 31 Oct 2019 17:46:21
انقرہ میں متعین امریکی سفیر کوبدھ کے روز ترک وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا ہے اور ان سے ایوان نمایندگان میں ترکی مخالف دو قرار دادوں کی منظوری پر احتجاج کیا گیا ہے۔ان میں ایک صدی قبل پہلی عالمی جنگ میں آرمینیائی باشندوں کی ہلاکتوں کو نسل کشی قرار دیا گیا ہے اور ترکی کے خلاف شام میں چڑھائی پر پابندیاں عاید کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 31 Oct 2019 17:41:19
سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ محمد بن سلمان نے واضح کیا ہے کہ سرکاری تیل کمپنی آرامکو کے حصص کی پہلی مرتبہ فروخت اوّل وآخر سعودی عرب کا اپنا فیصلہ ہے۔
View more
Thu, 31 Oct 2019 17:37:13
لبنانی فوج اور سکیورٹی حکام نے مظاہرین پر زور دیا ہے کہ وہ خود ہی گذشتہ چودہ روز سے بند شاہراہیں کھول دیں تاکہ معمولاتِ زندگی بحال ہوسکیں۔
View more
Thu, 31 Oct 2019 17:34:20
امریکا اور چھ دوسری خلیجی ریاستوں نے بدھ کے روز سپاہ پاسداران انقلاب اور لبنانی ملیشیا حزب اللہ سے وابستہ کم سے کم 25 کمپنیوں اور مالیاتی اداروں پر پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ ان پابندیوں کا مقصد دونوں تنظیموں کے مالی سوتے خشک کرنا ہے۔
View more
Thu, 31 Oct 2019 17:26:00
سعودی عرب کے ایک خاندان نے اپنے ایک سو سالہ پرانے ورثے کو محفوظ بناتے ہوئے گھر میں پرانے دور میں عام استعمال کی اتنی چیزیں جمع کردی ہیں کہ وہ ایک اچھا خاص میوزیم دکھائی دیتا ہے۔
View more
Thu, 31 Oct 2019 17:19:58
جنازے میں افسوس کے لیے آنے والی ایک بیوہ اور دیگر کئی سوگواروں کو اس وجہ سے فوراﹰہسپتال منتقل کرنا پڑ گیا کیوں کہ انہیں جنازے کی تقریب کے دوران غلطی سے حشیش کا بنا ہوا کیک کھلا دیا گیا۔
View more
Thu, 31 Oct 2019 17:15:33
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے بدھ کے روز دہشت گردی کی مالی اعانت کو نشانہ بنانے والے سینٹر کے فیصلوں کا خیرمقدم کیا جس نے دہشت گردی کے مالی معاونت کاروں کی فہرست میں 25 ایرانی اور ایران نواز اداروں اور افراد شامل کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دنیاکو ایران کے شر سے محفوظ رکھنے لیے مزید اقدامات بھی کیے گئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy