Tue, 29 Oct 2019 20:14:45
ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے منگل کو کہا کہ اگلے ہفتے اسمبلی کے ممکنہ خصوصی سیشن کے بعد کابینہ میں توسیع کی جائے گی۔
View more
Tue, 29 Oct 2019 20:11:15
جموں و کشمیر کی موجودہ حالت کو دیکھنے کے لئے یورپی ممبران پارلیمنٹ کا 27 رکنی وفد سری نگر پہنچ چکا ہے۔آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد یہ پہلا غیر ملکی وفد ہے جو حکومت کی اجازت پر کشمیر کا دورہ کر رہا ہے۔
View more
Tue, 29 Oct 2019 20:01:18
جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹانے کے بعد ہندوستان نے اپنی پالیسی کو نرم کرتے ہوئے پہلی بار غیر ملکی ممبران پارلیمنٹ کو وہاں جانے دینے کی اجازت دی ہے۔
View more
Tue, 29 Oct 2019 19:57:47
ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں 19 سال کی ایک لڑکی نے اپنی ماں کو صرف اس وجہ سے گلا گھونٹ کر قتل کردیا کیونکہ وہ اس کے کئی لڑکوں سے تعلقات بنانے پر اعتراض کرتی تھی۔
View more
Tue, 29 Oct 2019 19:43:08
جموں و کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں ٹرک ڈرائیور کو قتل کرنے والے ایک دہشت گرد کو فوج اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں مار گرایا گیا ہے،ہلاک شدہ دہشت گرد کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔
View more
Tue, 29 Oct 2019 19:37:38
بلّال باغ کے قریب واقع ایک اپارٹمنٹ میں گانجہ نوشی میں مصروف نجی کالج کے 5طلبہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار کیے گئے ملزمین کی شناخت سکلیشپور کے رہنے والے محمد ناصر(18سال)اور ہیمنت تمس (21سال) کے علاوہ کیرالہ کے رہنے والے کورویلا جارج (21سال) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Tue, 29 Oct 2019 19:32:27
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے آرٹیکل 370کے تحت جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعدزمینی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے یورپین یونین کے 27ارکان پارلیمان جن میں سے 22ارکان کا تعلق انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں سے ہے ان کو حکومت ہند کی طرف سے دورہ جموں کشمیر کی اجازت دئیے جانے کو میچ فکسنگ قرار دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy