Fri, 01 Nov 2019 20:58:36
ہندوستان میں بے روزگاری لگاتار بڑھتی ہی جا رہی ہے اور اس کے لیے مودی حکومت کو تنقید کا سامنا بھی لگاتار کرنا پڑ رہا ہے۔ ایک تازہ رپورٹ نے مودی حکومت کے لیے مزید پریشانی کھڑی کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ملازمت ختم ہونے کی شرح گزشتہ 6 سالوں میں جو درج کی گئی ہے وہ آزاد ہندوستان میں اب تک کی سب سے زیادہ ہے۔
View more
Fri, 01 Nov 2019 20:48:11
وادی کشمیر میں آج تیرہویں جمعہ کو بھی غیر اعلانیہ ہڑتالوں کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث مسلسل 89 ویں دن بھی معمولات زندگی متاثر رہے۔ ادھر پائین شہر کے مختلف حصوں میں جمعہ کو لوگوں کی آزادانہ نقل وحرکت پر پابندیاں عائد رہیں جس کی وجہ سے جہاں نوہٹہ میں واقع تاریخی جامع مسجد کے منبر ومحراب لگاتار 13 ویں ہفتے بھی خاموش رہے وہیں حضرت بہاؤ الدین نقشبند صاحب کے سالانہ عرس کے سلسلے میں خانقاہ نقشبندیہ
View more
Thu, 31 Oct 2019 19:42:29
بھٹکل کے نیشنلائز بینکوں میں آدھار کارڈ کا کاونٹر نہ ہونے پرقومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کے وفد نے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اگلے چند دنوں میں ضلع کے ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
View more
Thu, 31 Oct 2019 19:03:35
جموں و کشمیر میں 5 بنگالی مزدوروں کے قتل معاملے میں مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے مرکز کی مودی سوال پر اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کی مکمل انتظامیہ اب مرکزی حکومت کے ہاتھوں ہے۔
View more
Thu, 31 Oct 2019 18:57:06
سابق افسرشاہ رادھا کرشن ماتھر نے جمعرات کو مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کے پہلے لیفٹیننٹ گورنر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ جموں وکشمیر کی تقسیم کے بعد لداخ الگ مرکز کے زیر انتظام علاقہ بنا ہے۔
View more
Thu, 31 Oct 2019 18:51:55
کشمیر میں مغربی بنگال کے مزدوروں کے قتل کے معاملے میں وزیر اعلی ممتا بنرجی نے جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔ممتا نے کہا کہ میں مقامی اور مہاجر لوگوں میں کوئی فرق نہیں کرنا چاہتی ہوں، کیونکہ تمام انسان ہیں،سب ریاست میں دوسرے ریاست کے لوگ رہتے ہیں۔
View more
Thu, 31 Oct 2019 18:42:02
تلنگانہ میں ڈینگو کے قہر سے ایک خاندان مکمل طور ختم ہو گیا۔خاندان میں اب صرف ایک نوزائیدہ بچہ بچا ہے،بچے کی ماں، باپ، بہن اور پردادا سب کی ڈینگو کی وجہ سے موت ہو چکی ہے۔
View more
Thu, 31 Oct 2019 18:37:50
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو کہا کہ آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35 اے جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے اہم راستے تھے اور وزیر اعظم نریندر مودی نے دونوں کو ختم کر اس دروازے کو بند کر دیا ہے۔
View more