Sat, 02 Nov 2019 17:06:27
سعودی عرب کے وزیر محنت و سماجی ترقی انجینیر احمد الراجحی نے رات کے اوقات کار سے متعلق ایک نیا فریم ورک آرڈر جاری کیا ہے ہے۔ اس نئے فریم ورک آرڈر میں مزدور کے رات کے کام کے دوران فرائض، ذمہ داریوں، اس کے حقوق اور متعلقہ کمپنی کی ذمہ داریوں کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 02 Nov 2019 16:59:36
ترکی نے روس کے ساتھ مل کے شام کے شمالی حصے میں مشترکہ نگرانی اور گشت کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اس کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ کُرد فورسز معاہدے کے مطابق ترک سرحد سے 30 کلومیٹر تک ’سیف زون‘ سے نکل گئی ہیں۔
View more
Sat, 02 Nov 2019 16:53:54
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے نئی دہلی میں کہا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے مابین طویل عرصے سے وجہ تنازعہ بنے ہوئے کشمیر کے مسئلے کا جلد پر امن حل تلاش کیا جانا ضروری ہے۔ہندوستان کے تین روزہ دورے پر گئی ہوئی جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کشمیر کی صورت حال پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں جاری صورتحال کے تناظر میں کہا، ”وہاں لوگوں کو جس طرح کی صورتحال اور حالات کا سامنا ہے وہ نہ تو مناسب ہے او
View more
Sat, 02 Nov 2019 13:44:01
بھٹکل کے بیلنی، ماوین کوروے اور مُنڈلّی کو جوڑنے والے ایک پُل کی ضرورت بڑے عرصے کی محسوس کی جارہی تھی اور عوام کے اس مطالبے کو پوراکرنے کا منصوبہ سدارامیا کے زیرا قتدار ریاستی حکومت میں مقامی رکن اسمبلی منکال وئیدیا نے منظور کروایا تھا۔
View more
Sat, 02 Nov 2019 13:39:11
وزیر داخلہ بسواراج بومائی نے بھٹکل سے یلاپور کی طرف سفر کے دوران کمٹہ میں تھوڑی دیر کے لئے رک کر یہاں کے پولیس اسٹیشن کا دورہ کیا اوروہاں گارڈف آنر لینے کے بعد رکن اسمبلی دینکر شیٹی کے گھر پہنچ کر ان سے ملاقات کی۔
View more
Sat, 02 Nov 2019 13:33:18
) ضلع انچارج وزیر ششی کلا جولّے نے جمعہ کے دن کاروارشہر میں ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا امسال چونکہ ضلع میں سیلاب زدگان کی راحت اور بازآبادکاری کے مسائل درپیش ہیں،ا س لئے سالانہ ’کراولی اتسوا‘ کو اعلیٰ پیمانے پر منانے کے بجائے انتہائی سادگی سے منانے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے۔
View more
Sat, 02 Nov 2019 10:54:21
ہندوستان کے دو روزہ دورے پر آئیں جرمنی کی چانسلر انجیلا میرکل اور وزیر اعظم نریندر مودی نے مشترکہ پریس کانفرنس کی- ملاقات کے دوران دونوں ہی ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے کے حوالے سے بات چیت ہوئی-
View more
Sat, 02 Nov 2019 10:50:06
وزیر اعلیٰ بی ایس یڈ یورپا نے جمعہ کے روز یہ اعتراف کرکے ریاست کے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی کہ بی جے پی نے اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے کر نا اہل قرار پانے والے اراکین اسمبلی کے ساتھ دھوکہ کیا ہے-
View more
Sat, 02 Nov 2019 10:44:21
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی مشکلات میں لگاتار اضافہ ہوتا جا رہا ہے-حالات و قرائن بتارہے ہیں کہ پاکستان میں ایک بار پھر فوج کی حکومت ہوگی،حالانکہ عمران اور آرمی سربراہ کے تعلقات بہت اچھے ہیں لیکن بعض لوگوں کا دعویٰ ہے کہ جب بھی اس طرح کا ملک گیر احتجاج ہوتاہے،اس وقت ملک میں منتخب حکومت کوختم کرکے فوج اقتدار پر قابض ہوجاتی ہے-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy