Sat, 02 Nov 2019 10:26:08
تر پردیش میں باندا ضلع کے اترّا نگر پالیکا پریشد کے ذریعہ چل رہے کانہا پشو آشرے کیندر یعنی گئو شالہ میں مبینہ طور پر بھوک اور بیماری سے گزشتہ چار دنوں میں 13 گایوں کی موت ہو چکی ہے۔
View more
Sat, 02 Nov 2019 10:19:44
جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات پانچ مرحلوں میں 30 نومبر سے 20 دسمبر تک منعقد ہوں گے اور ووٹ شماری 23 دسمبر کو ہوگی۔ چیف الیکشن کمیشنر سنیل آروڑہ نے جمعہ کو یہاں پریس کانفرنس میں انتخابی پروگرام کا اعلان کیا اسی کے ساتھ ریاست میں مثالی ضابطہ اخلاق بھی نافذ ہوگیا۔
View more
Sat, 02 Nov 2019 00:26:08
ڈونگر پلی، بیلنی، ڈارنٹا اور اطراف کے علاقوں کے نوجوانوں پر مشتمل سماجی ادارہ نوجوان اتحاد کمیٹی کی جانب سے مورخہ 14/نومبر بعد نماز عشاء مون اسٹاراسپورٹس میدان میں "ایک شام سرور کونین کے نام" عنوان کے تحت شاندار پروگرام منعقد کیا گیا ہے جس میں بھٹکل تعلقہ سطح کا نعتیہ مقابلہ اور اسلامک کوئیز کا دلچسپ مظاہرہ ہوگا جس میں بہترین نعت خواں اورکوئیز مقابلہ کے پانچ ممتاز طلبا کو انعامات سے نوازا جائے
View more
Fri, 01 Nov 2019 23:05:07
دہلی ہائی کورٹ نے گھوٹالہ متاثر ہ پنجاب اور مہاراشٹر کو-آپریٹو بینک(پی ایم سی) سے نقد رقم کے نکالنے پر لگی پابندی ہٹانے کا مطالبہ والی پٹیشن پر جمعہ کو مرکز، آپ حکومت اور ریزرو بینک کو نوٹس جاری کرکے اس پر موقف واضح کرنے کو کہا ہے۔
View more
Fri, 01 Nov 2019 23:02:43
انڈگو کی چنئی-کویت پرواز کے پائلٹوں نے طیارے کا فائر الارم بجنے کے بعد جمعہ کو علی الصبح ایمرجنسی لینڈنگ کی اور پرواز کے کچھ ہی دیر بعد طیارے کو واپس چنئی ہوائی اڈے پر اتارا۔
View more
Fri, 01 Nov 2019 22:55:23
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آ ف انڈیا (SDPI) کے ریاستی صدر الیاس محمد تمبے نے اپنے جاری کردہ اخباری اعلامیہ میں کہاہے کہ کرناٹک حکومت کا کہنا کہ وہ ٹیپو سلطان ؒ سے متعلق تاریخ کو درسی کتابوں سے خارج کرے گی یہ کنڑا سرزمین کے ساتھ غداری ہے۔
View more
Fri, 01 Nov 2019 22:38:57
ایڈوکیٹ راجیو دھون نے مقدمہ کی سماعت کے آخری دن مصالحت کی افسوسناک خبر موصول ہونے کے بعد ایک چشم کشا آرٹیکل لکھتے ہوئے ثالثی کے پیچھے کی اصل کہانی پر سے پردہ ہٹایا ہے، پیش ہے آرٹیکل کا ترجمہ:
View more
Fri, 01 Nov 2019 22:32:25
دیوالی اور سنکرانتی کے موقع پر دیہاتوں میں کھیلے جانے والے مقبول عام ’بیلوں کی ریس‘ کے دوران ہاویری کے نیریگل دیہات میں ایک 22سالہ نوجوان ہلاک ہوگیا جبکہ دیگر پانچ نوجوان زخمی ہوگئے۔
View more
Fri, 01 Nov 2019 22:28:46
سٹی کرائم برانچ (سی سی بی) اور اکنانومک اینڈ نارکوٹک اسٹیشن کے پولیس افسران نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے طالب علموں اور عوام کو مختلف قسم کی منشیات فروخت کرنے میں ملوث ٹولی کے 4ارکان کو گرفتار کرلیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy