Sat, 02 Nov 2019 18:55:44
31 دسمبر 2007کی شب رام پور میں واقع سینٹرل ریزروپولس فورس کیمپ پر ہوئے حملہ کے ماخوذ ین کو آج خصوصی عدالت کے جج سنجے سنگھ نے ملزم عمران شہزاد،محمد فاروق(دونوں پاکستانی)صباح الدین اور محمد شریف کو سزائے موت،جبکہ جنگ بہادر کو عمر قید اور فہیم انصاری کو دس سال قید با مشقت نیز دیگر دفعات کے تحت مبلغ 95ہزار روپیہ جرمانہ کی سزا سنائی۔
View more
Sat, 02 Nov 2019 18:46:46
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کرکٹ کا پہلا ٹی 20 میچ دہلی کے ارون جیٹلی فیروز شاہ کوٹلہ میدان میں کھیلا جائے گا، لیکن فضائی آلودگی کے سبب زہریلی ہوئی ہوا میں کھلاڑیوں کو پریکٹس کرنے میں دقت ہو رہی ہے، جس سے ماسک لگا کر پریکٹس کرتے نظر آ رہے ہیں۔سابق کھلاڑی اور بی جے پی کے دہلی سے ممبر پارلیمنٹ گوتم گمبھیر نے ایسا ہی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے آپ یعنی کہ کجریوال حکومت پر نشانہ لگایا ہے لیکن اس پر
View more
Sat, 02 Nov 2019 18:40:09
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے اسرائیلی اسپائی ویئر پیگاسس کا استعمال کرتے ہوئے ملک میں انسانی حقوق کے کارکنوں اور صحافیوں پر کی جانے والی جاسوسی کی شدید مذمت کی ہے۔
View more
Sat, 02 Nov 2019 17:57:48
مہاراشٹر میں بی جے پی اور شیو سینا کے درمیان سیاسی جنگ مزید تیز ہو گئی ہے۔ شیو سینا نے اپنے ترجمان ’سامنا‘ کے ذریعہ بی جے پی لیڈر اور فڑنویس حکومت میں وزیر مالیات سدھیر منگٹیوار پر جوابی حملہ کیا ہے۔ شیو سینا نے کہا ہے کہ سدھیر کے ذریعہ صدر راج نافذ کرنے کی دھمکی عوامی مینڈیٹ کی بے عزتی ہے۔
View more
Sat, 02 Nov 2019 17:51:51
کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یدی یورپا کا ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔ اس ویڈیومیں انہوں نے یہ ماناہےکہ آپریشن کمل میں ان کا اہم رول تھا۔ اس کےتحت جےڈی ایس - کانگریس کی حکومت گرگئی تھی۔ اس کےبعد یدی یورپا کی قیادت میں یہاں جولائی میں بی جے پی کی حکومت بنی تھی۔
View more
Sat, 02 Nov 2019 17:45:47
تیرواننت پورم سے کُرلا ممبئی جانے والے نیتراوتی ایکسپریس کے ڈبے سے ایک خاتون مسافر کا بیگ چرانے کے بعد بھٹکل ریلوے پلیٹ فارم پر چلتی ٹرین سے کودنے اور شیرور کی طرف بھاگنے والے دو چوروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 02 Nov 2019 17:29:36
ملک کے شمال مشرقی حصے میںجمعہ کے روز مالی فوج کے ایک ٹھکانے پر 'دہشت گردانہ حملے' میں 53 فوجی ہلاک ہوگئے۔ اس حملے کی کسی نے بھی فوری طور پر کوئی ذمہ داری نہیں لی ہے۔
View more
Sat, 02 Nov 2019 17:26:04
امریکی وزارت خارجہ نے سال 2018 کے لیے دہشت گردی سے متعلق اپنی رپورٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایران ابھی تک دنیا میں دہشت گردی کا سب سے بڑا سرپرست ہے۔ ایران نے اپنے "ایجنٹوں" پر ایک ارب ڈالر کے قریب خرچ کیے۔ وزارت خارجہ کے مطابق تہران کی دہشت گردی کا مقابلہ کرنا امریکا کی اولین ترجیحات میں ہے۔
View more
Sat, 02 Nov 2019 17:22:31
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی طرف سے بدھ کے روز جاری ایک بیان میں عوامی احتجاجی مظاہروں کو امریکا اور اسرائیل کی سازش سے چلائی جانے والی مہم قرار دیا تھا جس پر عراقی عوام میں شدید رد عمل پایا جا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy