Wed, 13 Nov 2019 12:31:11
سابقہ اسمبلی میں جن 17 کانگریس اور جے ڈی ایس اراکین نے بغاوت کی تھی، انہیں سپریم کورٹ سے تھوڑی سے راحت ملی ہے جس کا اثر ریاستی بی جے پی حکومت پر بھی پڑنے والا ہے۔
View more
Wed, 13 Nov 2019 11:38:53
سپریم کورٹ کے فیصلےکے بعد ایودھیا معاملے(مندر- مسجد تنازعہ) کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ 135 سال پہلے1885 میں شروع ہوئےایودھیا تنازعہ کی قانونی لڑائی میں کچھ کردارایسے رہے ہیں، جنہیں ان کی ڈیوٹی کے فرائض کولےکرہمیشہ یاد رکھا جائےگا،
View more
Wed, 13 Nov 2019 11:30:40
کا نگریس اور این سی پی نے آج یہاں ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران مرکزی حکومت پر بڑا الزام عائد کرتے ہوئے مہاراشٹرمیں صدرراج کوغیرضروری قرار دیتے ہوئےاسے جلد بازی میں لیا گیا فیصلہ قراردیاہے۔ دونوں جماعتوں نے یہ بھی کہا کہ شیوسینا کے ساتھ سمجھوتہ پرابھی غورنہیں ہوااورجلد ہی اس پرفیصلہ ہوگا۔
View more
Wed, 13 Nov 2019 10:59:14
دو قریبی علاقوں کے درمیان دوڑنے والی بسوں (شارٹ لوپ بس خدمات)کا مطالبہ شہر کے اکثر علاقوں میں مکینوں کی طرف سے طویل عرصہ سے پیش کیا جاتا رہا ہے۔
View more
Wed, 13 Nov 2019 10:54:58
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدراوررکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے منگل کو کہا کہ ان کی پارٹی ایودھیا معاملے پرسپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت ایک مسجد کی تعمیر کے لئے دی جانے والی پانچ ایکڑ کی اراضی کے حق میں نہیں ہے
View more
Wed, 13 Nov 2019 10:39:38
ریاستی اسمبلی سے نا اہل قرار پانے والے 17اراکین اسمبلی کے متعلق سپریم کورٹ چہارشنبہ کے روز اپنا فیصلہ سنائے گی۔اسمبلی اسپیکر رمیش کمار کی طرف سے نا اہل قرار دئیے جانے کے فیصلے کو ان 17اراکین نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ عدالت عظمیٰ میں اس عرضی کی سماعت پوری ہو چکی ہے اور عدالت نے اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جس کا چہارشنبہ کے روز اعلان کیا جانا باقی ہے۔
View more
Wed, 13 Nov 2019 00:55:07
اپنے ساتھ ایک پالکی میں دیوی کی مورت لے کر دیہاتوں کے گھر گھر جانے اور لوگوں کو دیوی کے غصے سے ڈرانے کے بعد ان سے رقم وصول کرنے والی ایک ٹولی کو عوام نے اس وقت بے نقاب کردیا جب اس ٹولی کے ارکان نے ان کی باتوں پر دھیان نہ دینے والے لوگوں کے گھروں کو نقصان پہنچا یا۔
View more
Wed, 13 Nov 2019 00:17:46
راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے 18 نومبر سے شروع ہو رہے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کو کامیاب بنانے سمیت دیگر اہم مسائل پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے ایوان بالا میں مختلف جماعتوں کے رہنماؤں کی 17 نومبر کو میٹنگ بلائی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy