Tue, 12 Nov 2019 10:49:19
کروڑوں روپیوں کے آئی ایم اے فراڈ کیس کی جانچ کے مرحلے میں ریاستی حکومت کی طرف سے تشکیل دی گئی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کی طرف سے آئی ایم اے کے سربراہ منصور خان کے جن اثاثوں کو ضبط کیا گیا ان کوریاستی حکومت نے نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 12 Nov 2019 10:40:57
) انتخابی نتائج کے 18دن گزر جانے کے بعد بھی، مہاراشٹرا میں اقتدار کی تصویر واضح نہیں ہے۔ گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے بی جے پی، شیو سینا کے بعد تیسری سب سے بڑی پارٹی این سی پی کو حکومت بنانے کے لئے مدعو کیاہے۔
View more
Tue, 12 Nov 2019 10:34:59
ریاست میں ایک او ر بار بی جے پی اور جے ڈی ایس کے درمیان مفاہمت کے واضح اشارے دیتے ہوئے سابق وزیر اعظم اور جے ڈی ایس سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڈا نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابا ت کا نتیجہ جو بھی ہو لیکن ریاست میں بی جے پی حکومت کے استحکام کو متاثرہونے نہیں دیا جائے گا۔
View more
Mon, 11 Nov 2019 23:54:43
ایودھیا معاملہ پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ماحول بگاڑنے کے لیے کیے گئے قابل اعتراض سوشل میڈیا پوسٹ کے معاملے میں پورے اتر پردیش میں 77 لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 11 Nov 2019 23:46:08
تمل ناڈو کے ولوپورم میں پولیس چیکنگ کے دوران موٹر سائیکل کو روکنے کی کوشش سے ہوئے حادثہ میں ایک بزرگ خاتون کی جان چلی گئی۔
View more
Mon, 11 Nov 2019 23:42:35
کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دو سابق ممبران اسمبلی نے کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ سدارمیا اور ڈی شوکمار سے ملاقات کی ہے۔
View more
Mon, 11 Nov 2019 23:34:07
پانچ اگست کو بارہمولہ سے جنوبی کشمیر کے بانہال تک ریل سروس روک دی گئی تھی جموں میں ایودھیا فیصلے کو دیکھتے ہوئے بند کئے گئے اسکول کالج کھول دئے گئے ہیں۔
View more
Mon, 11 Nov 2019 23:26:31
بہا رمیں ٹرانسپورٹروں سے ساز باز کر کے امتناع کے باجود دار الحکومت پٹنہ کے مہا تما گاندھی سیتو سے ریت ، پتھر ، گٹی اور تعمیراتی اشیاءلدی ٹرکوں کی آمدورت کی اجازت دینے کے الزام میں تیرہ پولیس افسران سمیت 45 جوانوں کو معطل کر دیا گیا ہے ۔
View more
Mon, 11 Nov 2019 23:20:05
مولانا ابو الکلام آزاد کے یوم پیدائش پر آج دہلی پر دیش کانگریس دفتر میں منعقد پروگرام میں آج ریاستی صدر سبھاش چوپڑہ نے ان کی تصویر پر پھول چڑھاکرانہیں خراج عقیدت پیش کی۔پروگرام میں موجود کانگریس کارکنان نے بھی مولانا آزاد کی تصویر پر پھول چڑھائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy