Fri, 15 Nov 2019 23:44:12
وادی کشمیر میں 103 دنوں سے جاری غیر یقینی صورتحال سایہ فگن رہنے کے بیچ جہاں ایک طرف معمولات زندگی پٹری پر آرہے ہیں تو وہیں انٹرینٹ اور ایس ایم ایس خدمات کی مسلسل معطلی کے ساتھ ساتھ نوہٹہ میں واقع تاریخی جامع مسجد کے محراب ومنبر 15 ویں جمعہ کو بھی خاموش رہے۔
View more
Fri, 15 Nov 2019 23:37:13
کانگریس نے کہاہے کہ جموں کشمیر میں سب کچھ ٹھیک ہونے کے بارے میں پوری دنیا میں شور مچارہی مودی حکومت کوبتانا چاہیے کہ کشمیر کو ملک کا اٹوٹ حصہ بنائے رکھنے میں تعاون کرنے والے مرکزی دھارے کے رہنماؤں کو حراست میں کس وجہ سے رکھاگیاہے۔
View more
Fri, 15 Nov 2019 21:43:15
آئی پی ایل ٹیم دہلی كیپٹلس نے ٹورنامنٹ کے 2020 سیشن کے لئے تین غیر ملکی کھلاڑیوں سمیت 14 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے اور نو کھلاڑیوں کو ریلیز کر دیا ہے۔
View more
Fri, 15 Nov 2019 21:40:05
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گگوئی کام پر اپنے آخری دن پر عدالت کے کمرے میں صرف پانچ منٹ رہے اور فہرست میں شامل سبھی معاملوں پر ایک ساتھ نوٹس جاری کرنے کے بعد انہوں نے شکریہ کہا اور اور چلے گئے۔
View more
Fri, 15 Nov 2019 20:34:38
گھر میں جمع کرکے رکھا ہوا قریب 56.70 کینٹل چاول کو محکمہ محصولات کے آفسران نے چھاپہ مارتے ہوئے ضبط کرلیا۔ جس کے تعلق سے آفسران کا کہنا ہے کہ یہ چاول انّا بھاگیہ منصوبہ کے تحت تقسیم کرنے والا چاول تھا، جسے غیر قانونی طور پر تعلقہ کے ہنومان نگر میں واقع رام چندرا نائک کے مکان پر رکھا گیا تھا۔
View more
Fri, 15 Nov 2019 20:04:49
گوا سے کسی بھی قسم کے قانونی دستاویز کے بغیر بھاری مقدار میں غیر ملکی کرنسی کرناٹک میں لانے کے دوران کاروار بس اسٹانڈ سے 2ملزمین کو تین دن قبل گرفتار کیا گیا تھا۔اس سے متعلقہ تحقیقات کے ضمن میں کاروار اور بھٹکل پولیس کی ٹیم نے مشترکہ طورپر جمعرات کی شب میں بھٹکل کے دو مکانات پر چھاپے اور تلاشی مہم چلائی۔
View more
Fri, 15 Nov 2019 19:58:08
ہلیال حلقے سے رکن اسمبلی اور سابق وزیر آر وی دیشپانڈے اس وقت دھارواڑ، شمالی کینرا اور اڈپی ضلع کے دورے پر ہیں۔ جمعہ کے دن بھٹکل پہنچنے پر انہوں نے کانگریسی لیڈروں اورکارکنان کے ساتھ ایک ہوٹل میں ملاقات کی۔
View more
Fri, 15 Nov 2019 18:27:15
یہاں تعلقہ کے گورٹے میں ایک اِنّوا کار میں جانوروں کو بھر کر لے جانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کچھ ہندو تنظیموں نے کار کو زبر دستی روکا ، پھر اُس میں زبردست توڑ پھوڑ کرتے ہوئے اپنی سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔ واقعہ آج جمعہ صبح کو پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy