Tue, 12 Nov 2019 23:54:31
شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے کہا ہے کہ بی جے پی اب تک شیوسینا سے دستبردار نہیں ہوئی ہے اور غیر سرکاری طور پر اس کے ذرائع رابطہ کر رہے ہیں
View more
Tue, 12 Nov 2019 23:47:46
اترپردیش کے ضلع کشی نگر کے ضلع کے ترک پٹی علاقے میں مسجد دھماکہ معاملے کی جانچ کے لئے منگل کو ایس ٹی ایف اور مقامی ایل آئی یو کے افسران نے موقع کا معائنہ کیا۔
View more
Tue, 12 Nov 2019 23:42:45
وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا ہے کہ حکومت جموں و کشمیر کے کسانوں کو سیب، زعفران، اخروٹ وغیرہ پیداوار کی مناسب قیمت دلانا یقینی بنائے گی تاکہ ان کی یہ پیداوار پورے ملک میں پہنچ سکے۔
View more
Tue, 12 Nov 2019 23:34:11
جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں مقیم صحافیوں نے منگل کے روز وادی کشمیر میں انٹرنیٹ خدمات پر جاری پابندی کے خلاف احتجاج کیا۔
View more
Tue, 12 Nov 2019 23:30:56
اترپردیش کے ضلع سلطان پور میں پرائمری اسکولوں کو گود لے کر اسے ماڈل اسکول بنانے کے معاملے میں پورے ملک میں نظیر پیش کرنے کو تیار ہے۔
View more
Tue, 12 Nov 2019 23:21:45
ہاراشٹرمیں حکومت کی تشکیل پرتعطل کے درمیان مرکزی حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ اس دوران مہاراشٹرمیں 6 ماہ کے لئے صدرراج نافذ ہوگیا ہے۔
View more
Tue, 12 Nov 2019 23:13:25
قومی راجدھانی دہلی میں منگل کے روز دوبارہ ہوا بےحد خراب ہوگئی ۔ شام چار بجے تک اوسطاً ہوا کا معیار انڈیکس 425 درج کیا گیا جو کافی نچلی سطح کی ہے۔ مرکزی پولیوشن کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی)نے یہ اطلاع دی ہے۔
View more
Tue, 12 Nov 2019 17:52:26
مہاراشٹرا میں حکومت کے قیام کے تعلق سے غیر یقینی صورتحال کے درمیان گورنر بھگت سنگھ کوشیاری نے منگل کو مرکزی حکومت کو ایک رپورٹ روانہ کرتے ہوئے ریاست میں صدر راج نافذ کرنے کی سفارش کی ہے۔ ادھر شیو سینا نے گورنر کے اس فیصلہ پر سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔
View more
Tue, 12 Nov 2019 13:12:53
نوکری دلانے کے بہانے لوگوں کو دھوکہ دینے کے الزام میں گرفتار ملزم نے اپنے ساتھ پولیس کے ذریعے بدسلوکی حملہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy