Sat, 16 Nov 2019 20:33:23
) ایودھیا میں بابری مسجد۔رام مندر متنازع اراضی ملکیت معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد آگے کی حکمت عملی طے کرنے کے لئے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی میٹنگ اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں اتوار کو منعقد کی جائے گی۔
View more
Sat, 16 Nov 2019 20:24:15
تیز گیند باز محمد سمیع (31 رن پر 4 وکٹ) اور آف اسپنر روی چندرن اشون (42 رن پر تین وکٹ) کی بہترین گیند بازی کی بدولت ہندوستان نے بنگلہ دیش کو پہلے کرکٹ ٹسٹ کے تیسرے ہی دن اننگز اور 130 رنوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 1۔0 کی برتری حاصل کرلی۔
View more
Sat, 16 Nov 2019 20:11:31
کنداپور تعلقہ کے گنگولی پولس تھانہ حدود میں دو مختلف ندیوں میں غرق ہوکر ہلاک ہونے کے دو الگ الگ واقعات پیش آئے ہیں اور دونوں کی نعشیں ندیوں سے برآمد کرلی گئیں ہیں۔
View more
Sat, 16 Nov 2019 13:24:10
کنڑا کےایک معروف اخبار نے فرنٹ صفحہ پر ایک رپورٹ شائع کی ہے جس کے مطابق ریاستی حکومت کی طرف سے سرکاری اسپتالوں میں دواؤں کی خریداری کے سلسلے میں جوسخت قوانین بنائے گئے ہیں اس کی وجہ سے پاگل کتوں اورزہریلے سانپوں کے کاٹنے پر لگائے جانے والے انجکشن کی بے حد کمی واقع ہوگئی ہے۔ یہاں تک کہ ٹیٹانس ٹاکسائڈ (ٹی ٹی) جیسے عام انجکشن بھی دستیاب نہیں ہیں۔مگر اس تعلق سے بھٹکل سرکاری اسپتال کی انچارج ڈاکٹر
View more
Sat, 16 Nov 2019 13:10:33
کاروار میں غیر قانونی طور پر اپنے ساتھ تقریباً91لاکھ روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی لے جانے کے الزام میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والے محمد سراج اور عبدالنذیر کی گرفتاری کے بعدکاروار اور بھٹکل کی پولیس نے بھٹکل کے دو مکانات پر چھاپہ ماری کی تھی۔
View more
Sat, 16 Nov 2019 12:01:22
دہلی ہائی کورٹ نے ای ڈی کی طرف سے ریکارڈ آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ معاملے میں سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کو ضمانت دینے سے جمعہ کو انکار کر دیا-
View more
Sat, 16 Nov 2019 11:49:39
بابری مسجد اور رام جنم بھومی معاملہ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد ہندو طبقہ میں جہاں خوشی کا ماحول ہے، وہیں مسلمانوں نے بھی سپریم کورٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہوئے اسے قبول کر لیا ہے۔
View more
Sat, 16 Nov 2019 11:35:23
رافیل معاملے میں یشونت سنہا، پرشانت بھوشن اور ارون شوری کے ذریعے داخل کی گئی نظرثانی کی درخواست کو سپریم کورٹ نے خارج کردیا، لیکن اس معاملے میں عدالت کے مکمل فیصلے پر غور نہ کرتے ہوئے مودی سرکار کو ایک بار پھر کلین چیٹ دیئے جانے کی تصویر پیش کی جارہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy