Thu, 14 Nov 2019 13:04:56
سپریم کورٹ نے آج ایک انتہائی اہم فیصلہ سناتے ہوئے سبریمالہ مندر میں سبھی عمر کی خواتین کے داخل ہونے سے متعلق نظر ثانی عرضی کو 7 رکنی بنچ کے حوالے کر دیا ہے۔ ساتھ ہی سپریم کورٹ نے فی الحال اس مندر میں خواتین کے داخلے پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Thu, 14 Nov 2019 12:47:47
منگلوروسٹی کارپوریشن کے انتخابات میں زبردست جیت درج کرتے ہوئے کارپوریشن کے اقتدار پر اپنے قبضے کی راہ ہموار کر لی ہے۔
View more
Thu, 14 Nov 2019 12:33:06
سعودی عرب میں لیبر اور سماجی ترقی کی وزارت میں پیشہ وارانہ جانچ پروگرام کے ڈائریکٹر نائف العمیر کا کہنا ہے کہ مذکورہ وزارت ایک منصوبے پر کام کر رہی ہے۔
View more
Thu, 14 Nov 2019 12:00:08
ہر دور میں مختلف حلقوں سے مسلمانوں کو الگ الگ مسائل میں الجھایا گیا ہے مسلمانو ں نے بھی حکمت او ر سمجھداری کے بغیر اپنے آپ کو ان مسائل میں الجھا لیا اب وقت آگیا ہے کہ مسلمان دانش مندی اور حکمت کے ساتھ ان پر لادے جانے والے مسائل کے متعلق فیصلہ لیں اور ان میں اپنے آپ کو نہ الجھائیں۔
View more
Thu, 14 Nov 2019 11:21:35
سپریم سپریم کورٹ نے کرناٹک کے 17باغی اراکین اسمبلی کو نااہل قرار دئے جانے والے اس وقت کے اسپیکر کے فیصلہ کو آج جائز ٹھہرایا ہے لیکن انہیں اسمبلی کے ضمنی انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی ہے - کورٹ نے کرناٹک کے 17باغی اراکین اسمبلی کو نااہل قرار دئے جانے والے اس وقت کے اسپیکر کے فیصلہ کو آج جائز ٹھہرایا ہے لیکن انہیں اسمبلی کے ضمنی انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی ہے -
View more
Wed, 13 Nov 2019 23:42:19
آج جمعرات بعد نماز عشاء ڈونگرپلی ،مون اسٹار اسپورٹس گراونڈ پر سیرت النبیﷺ کا شاندار جلسہ منعقد کیا گیا ہے جس میں اسلامک کوئیز کا سیمی فائنل اور فائنل سمیت شاندار پیمانے پر نعتیہ مقابلہ بھی ہوگا۔
View more
Wed, 13 Nov 2019 20:49:36
دہلی میں طاق-جفت اگلے چند دنوں کے لئے بڑھا یاجا سکتا ہے۔سی ایم اروندکجریوال نے آج کہا کہ ضرورت پڑنے پر طاق-جفت بڑھا یاجا سکتا ہے۔
View more
Wed, 13 Nov 2019 20:28:54
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اپنے ملک میں کام کرنے والے 2 ہزار 500 غیر ملکیوں کو مستقل رہائش دینے کا اعلان کیاہے۔
View more
Wed, 13 Nov 2019 20:23:27
کرناٹک کے 17 باغی ممبران اسمبلی کو سپریم کورٹ نے بھی نااہل ہی قرار دیا ہے، لیکن ان کے انتخاب لڑنے پر لگی روک ہٹا دی ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy