Sun, 17 Nov 2019 11:34:17
9 نومبر کو ایودھیا معاملے میں فیصلہ آنے کے بعدجہاں پہلے ہرطرف’’ امن اورکسی کی جیت نہیں ‘‘کے دعوے اوربیانات دیے جارہے تھے،اب حسب ِ توقع اشتعال انگیزبیانات آنے شروع ہوگئے ہیں۔جس سے سوال آتاہے کہ کیااپنے لیڈروں کوزبان قابورکھنے کی نصیحت بھی جملہ تونہیں تھی؟
View more
Sun, 17 Nov 2019 11:25:02
گوا میں ہندوستانی بحریہ کا مگ۔ 29 کے جنگی طیارہ ٹریننگ کے دوران حادثہ کا شکار ہو گیا۔ راحت کی بات یہ ہے کہ دونوں پائلٹ محفوظ طور پر باہر نکلنے میں کامیاب رہے۔
View more
Sun, 17 Nov 2019 11:07:58
شیوسینا نے واضح کر دیا ہے کہ دہلی میں منعقد ہونے والی این ڈی اے کی میٹنگ میں وہ شامل نہیں ہوگی۔ شیوسینا لیڈر سنجے راؤت نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔
View more
Sun, 17 Nov 2019 10:59:29
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے عاملہ کی میٹنگ اتوار 17؍ نومبر کو دارالعلوم ندوۃ العلماء میں منعقد ہوگی، اس میٹنگ میں ملک بھر سے بورڈ کے ایکٹیو اراکین شامل ہونے کےلیے وہاں پہنچ چکے ہیں صبح ساڑھے گیارہ بجے سے میٹنگ شروع ہوگی۔
View more
Sun, 17 Nov 2019 00:37:32
وادی کشمیر میں وقت سے پہلے ہی موسم کی بے رخی نے جہاں اہلیان وادی کو درپیش مصائب ومسائل کو دو بھر کردیا وہیں لوگوں کا کہنا ہے کہ جوتے فروشوں نے اس کا بھر پور فائدہ اٹھانے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی۔
View more
Sun, 17 Nov 2019 00:34:58
وادی کشمیر میں ہفتہ کے روز لگاتار 104 ویں دن بھی غیر یقینی صورتحال کے بیچ معمولات زندگی پٹری پر آتے ہوئے نظر آئے تاہم بازار صبح اور شام کے وقت ہی کھلے رہتے ہیں اور سڑکوں پر اکا دکا سومو اور منی گاڑیاں چلتی رہیں لیکن نجی ٹرانسپورٹ کی بھر پور نقل وحمل سے کئی مقامات پر ٹریفک جام ہوگیا۔
View more
Sun, 17 Nov 2019 00:28:45
کرناٹک اسمبلی میں حزب اختلاف کے لیڈر سدا رامیا نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیر اعلی بی ایس یڈ یورپا نے پانچ دسمبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں اپنی قسمت آزما رہے ہیں،
View more
Sun, 17 Nov 2019 00:11:56
کاروار میں واقعی ضلع سیشنس کورٹ میں بڑھتے ہوئے کام کے بوجھ کو کم کرنے کے لئے بھٹکل، ہوناور اور کمٹہ تعلقہ کے لئے ایک اضافی سیشنس کورٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy