Sun, 17 Nov 2019 23:34:19
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج بینکاک میں آسیان وزرائے دفاع کی میٹنگ ۔ پلس (اےڈي ایم ایم ۔پلس) کے دوران امریکہ کے وزیر دفاع مارک ٹی ایسپر سے ملاقات کی اور مقامی سیکورٹی اور دفاعی تعاون کو فروغ کے اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
View more
Sun, 17 Nov 2019 23:25:21
سعودی عرب کے تاریخی مقامات کی تصاویر جمع کرنے کے شوقین فوٹو گرافر عبدالالہ الفارس نے اپنی تصاویر میں مملکت کے وسط میں میٹھے پانی کے ایک قدیم ترین کنوئیں کا سراغ لگایا ہے۔
View more
Sun, 17 Nov 2019 23:13:06
وادی کشمیر میں اتوار کے روز غیر یقینی صورتحال کے ساڑھے تین ماہ مکمل ہونے کے بیچ معمولات زندگی تیزی کے ساتھ بحال ہوتے ہوئے نظر آئے۔
View more
Sun, 17 Nov 2019 22:59:27
اتر پردیش کے ضلع اناؤ کی ٹرانس گنگا سٹی معاوضہ کا مطالبہ کررہے کسانوں کا اشتعال رکنے کا نام نہیں لے رہا ہےوہ مسلسل سراپا احتجاج ہیں۔
View more
Sun, 17 Nov 2019 22:49:01
گرلز اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کرناٹک (بیدریونٹ) کی جانب سے یومِ اُردو بعنوان ”ایک قدم...اُردو کی بقا ء ترقی و ترویج کیلئے“کا انعقاد بیدر میں منعقد ہوا جس میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ ڈاکٹر سرورعرفانہ سی آر پی بھا لکی محکمہ تعلیمات عامہ بیدر نے کہا کہ اُردو جنوبی ایشیاء کی ایک اہم اور بڑی زبان ہے۔برصغیر ہند کی آزادی کے بعد سے اس زبان کی مقبولیت میں اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔
View more
Sun, 17 Nov 2019 20:34:00
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی قومی مجلس عاملہ کے اجلاس نے بابری مسجد پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف رویو پٹیشن داخل کرنے اور پانچ ایکڑ متبادل زمین کی پیش کش کو مسترد کرنے کے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
View more
Sun, 17 Nov 2019 20:27:21
دہلی میں بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ گوتم گمبھیر کے لاپتہ ہونے کے پوسٹر لگائے گئے ہیں۔ پوسٹروں میں لکھا ہے، ’’کیا آپ نے انہیں دیکھا ہے؟ آخری بار انہیں اندور میں جلیبی کھاتے دیکھا گیا تھا۔ پوری دہلی انہیں ڈھونڈ رہی ہے۔‘‘
View more
Sun, 17 Nov 2019 20:22:20
ایڈیشنل ضلع سیشنس کورٹ قائم کرنے کے تعلق سے جائزہ لینے کے لئے ہائی کورٹ اور ضلع ایڈمنسٹریٹیو آفیسر کا عہدہ رکھنے والے جسٹس بی اے پاٹل نے سنیچر کے دن بھٹکل کا دورہ کیا اور یہاں کی عدالت میں موجود بنیادی سہولتوں کا معائنہ کیا۔
View more
Sun, 17 Nov 2019 20:06:55
ایودھیا معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلہ پر کئی ساری خامیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے آج سنیچر کو لکھنو میں منعقدہ ہنگامی میٹنگ میں اس بات کا فیصلہ لیا ہے کہ وہ رویو پٹیشن (نظر ثانی) کی درخواست دائر کریں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy