Mon, 18 Nov 2019 12:44:43
ہندوستان نے دوبئی میں اختتام پذیر ہوئی عالمی پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں اس بار نو میڈلوں کے ساتھ اپنی بہترین کارکردگی پیش کی ہے اور وہ 9دنوں تک چلے ٹورنامنٹ کے بعد ٹیبل میں 24ویں نمبر پر رہا۔
View more
Mon, 18 Nov 2019 11:28:39
کرکٹ کے میدان پر اکثر کئی حادثات ہوتے رہتے ہیں اور کھلاڑیوں کی جان چلی جاتی ہے۔ حیدرآباد میں بھی ایک کلب میچ کے دوران ایک کرکٹر کی موت ہو گئی حالانکہ اس کی وجہ کوئی حادثہ یا چوٹ نہیں تھی۔
View more
Mon, 18 Nov 2019 11:18:03
نجاب سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ دوشیزہ جو اپنے گھر سے بھاگ کر ممبئی پہنچی تھی اس کی عروس البلاد ممبئی کے سرخ بتی والے علاقہ کماٹی پورہ میں عصمت دری کی گئی بعد میں مقامی ناگپاڑہ پولس اسٹیشن نے عصمت دری کے ملزم اختر ریاض الدین قریشی کو کماٹی پورہ میں نصب شدہ خفیہ سی سی ٹی وی کے فوٹیج کی مدد سے گرفتار کر لیا۔
View more
Mon, 18 Nov 2019 11:11:40
اگر آپ کسی بڑی سواری پر سفر کررہے ہیں تو ہوشیار، آپ کی سواری اوپر سے گذرتی ہوئی الیکٹرک وائر کو چھوسکتی ہے جس کے نتیجے میں جان سے ہاتھ دھو نا یقینی ہے۔ جی ہاں، ایسا ممکن ہے کیونکہ اتوار کو ہبلی انکولہ نیشنل ہائی وے پر اس طرح کا حادثہ پیش آچکا ہے جس میں لاری ڈرائیو کی موقع پر ہی موت واقع ہوچکی ہے۔
View more
Mon, 18 Nov 2019 10:53:33
وادی کشمیر میں 105 دنوں کے طویل عرصے کے بعد اتوار کے روز سری نگر سے جموں خطہ کے بانہال تک ریل خدمات بحال کی گئیں۔ قبل ازیں 12 نومبر کو سری نگر سے شمالی کشمیر کے بارہمولہ تک ریل خدمات بحال کی گئی تھیں۔
View more
Mon, 18 Nov 2019 10:43:08
یلاپور نیشنل ہائی وے 63 پر کار اور ٹینکر کے درمیان ہوئی خطرناک ٹکر میں کار پر سوار دُلہا کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ کار پر سوار دیگر رشتہ دار شدید زخمی ہوگئے۔ حادثہ اتوار کو ملن ہوٹل کے قریب واقع ایک موڑ پر پیش آیا۔
View more
Mon, 18 Nov 2019 10:42:05
مہاراشٹر میں انتخابات سے قبل کانگریس اور این سی پی کے میونسپل کونسلرز ، اراکین اسمبلی اور لیڈران نے ایک طرح سے بی جے پی اور شیوسینا میں شامل ہو کر جس طرح سے بھگوا سیاسی جماعتوں کو طاقت دی تھی اب وہی لیڈران ریاست میں بی جے پی سینا حکومت کے قائم نہیں ہونے کے آثار سے کانگریس این سی پی میں دوبارہ واپس آ رہے ہیں
View more
Mon, 18 Nov 2019 10:37:36
سپریم کورٹ کےسب سے سینئر جسٹس شرد اروند بوبڈے آج ملک کے 47ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیں گے صدر رام ناتھ کووند راشٹرپتی بھون کے تاریخی دربار ہال میں حلف کی تقریب میں جسٹس بوبدے کو عہدے اور رازداری کا حلف دلائیں گے۔
View more
Mon, 18 Nov 2019 09:48:10
جماعت اسلامی حلقہ دہلی کی شعبہ خواتین نے میڈیا میں خواتین کے موضوع پر ایک مباحثہ کا انعقاد مرکز جماعت اسلامی ہند، ابولفضل انکلیو، اوکھلا میں منعقد کیا۔ جس میں مختلف میڈیا میں کام کر رہی خواتین جرنلسٹ کے علاوہ میڈیا میں زیر تعلیم طالبات اور دیگر خواتین نے بھی حصہ لیا۔ پروگرام کی صدارت کرتے ہوئے شعبہ خواتین کی اسسٹنٹ سیکریٹری محترمہ رحمت النسا ء نے کہا ”آج خواتین اپنے کیرئیر کے طور پر میڈیا کا ا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy