Tue, 02 Feb 2021 12:02:31
مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے آج لوک سبھا میں عام بجٹ 22-2021 پیش کر دیا، اور اس کے ساتھ ہی کسان، مزدور، غریب، متوسط طبقہ سبھی کی امیدیں ٹوٹ گئیں۔
View more
Tue, 02 Feb 2021 11:48:51
انسداد رشوت خوری بیورو (اینٹی کرپشن بیورو) کے آفسران نے آج منگل کو ایک ساتھ کرناٹک کے کئی شہروں میں چھاپہ مارتے ہوئے کئی اعلیٰ سرکاری آفسران کے خلاف کاروائی کی ہے اور کروڑوں کی رقم برآمد کئے جانے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Tue, 02 Feb 2021 10:54:20
انکولہ۔یلاپور نیشنل ہائی وے 63 پر بیڑی کےپتوں سے بھری لاری کو اچانک آگ لگنے کے نتیجے میں پوری لاری جل کر بھسم ہوگئی، البتہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور ڈرائیور بال بال بچ گیا۔ حادثہ پیر کی شام کو انکولہ تعلقہ کے کنچن باگیلو میں پیش آیا۔
View more
Tue, 02 Feb 2021 10:21:03
مینگلور سے بنگلور جانے والی گیس سے بھری ایل پی جی ٹینکر بنٹوال تعلقہ کے سوریکومورو مسجد کے سامنے نیشنل ہائی وے پر اُلٹ گئی، قسمت اچھی رہی کہ ٹینکر سے گیس خارج نہیں ہوئی۔ واردات منگل کی صبح پیش آئی۔
View more
Mon, 01 Feb 2021 21:00:39
وزیر خزانہ نے سال 2021-22 کے لئے بجت سفارشات پارلیمنٹ میں پیش کر دیں اور ان میں عوام کے لئے کسی بڑی راحت کا اعلان نظر نہیں آ رہا ہے۔
View more
Mon, 01 Feb 2021 20:56:52
تریپورہ میں کوراپٹ ضلع کے کوٹپیڈ پولیس تھانہ کے تحت مرتہانڈی کے پاس ایک گاڑی کے درخت سے ٹکرانے کے بعد سڑک سے پھسل جانے کے حادثے میں 9 لوگوں کی موت ہوگئی اور دیگر 13 شدید طور پر زخمی ہوگئے۔
View more
Mon, 01 Feb 2021 20:45:18
لوک سبھا میں کانگریس رہنما ادھیر رنجن چودھری نے کہا ہے کہ حالیہ حالات سے ابرنے کے لئے پارلیمنٹ میں آج پیش بجٹ 22-2021 کے سلسلے میں جو امید کی جا رہی ہے حکومت ویسا بجٹ دینے میں ناکام رہی ہے اور بے حد عام بجٹ پیش کرکے صرف نجکاری کو فروغ دینے کا کام کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 01 Feb 2021 20:40:59
یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کے ذریعہ نکالی گئی ’ٹریکٹر پریڈ‘ میں ہوئے تشدد کے بعد کئی کسانوں کے لاپتہ ہونے کی خبریں سامنے آ چکی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy