Tue, 02 Feb 2021 22:56:23
صحافی مندیپ پونیا کو روہنی عدالت سے 25000 کے ذاتی مچلکے پر ضمانت ملی ہے۔ پونیا کو 30 جنوری کی شام دہلی پولیس نے سنگھو بارڈر سے حراست میں لیا تھا، جس کے بعد انہیں گرفتار کر لیا گیا تھا۔
View more
Tue, 02 Feb 2021 22:39:33
ہریانہ حکومت نے کسان تحریک کے دوران کسی گڑبڑی، افواہ اورغلط تشہیر کی پابندی کے پیش نظر کیتھل، پانی پت، جیند، روہتک، چرخی دادری، سونی پت، جھجّر میں وائس کال کو چھوڑ کر انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس خدمات پر پابندی کی مدت تین فروری شام پانچ بجے تک کے لیے توسیع کر دی ہے۔
View more
Tue, 02 Feb 2021 21:42:52
مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال ’نشنک‘ نے چار مئی سے شروع ہونے والے سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) بورڈ کے امتحانات کی آج یہاں ڈیٹ شیٹ جاری کی۔
View more
Tue, 02 Feb 2021 20:13:35
بھٹکل مدینہ کالونی کے محی الدین اسٹریٹ کی ینگ اسٹار ویلفیر آرگنائزیشن کی جانب سے آج منگل کو بلڈ کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا جس میں 112 یونٹ بلڈ جمع کیا گیا۔
View more
Tue, 02 Feb 2021 17:58:39
راجیہ سبھا میں منگل کو اپوزیشن پارٹیوں کے ارکان نے کسانوں کی تحریک کے سلسلے میں زودار ہنگامہ کیا جس کے سبب ایوان کی کارروائی تین بار ملتوی کردی گئی۔
View more
Tue, 02 Feb 2021 17:09:11
دہلی کی سرحدوں پر زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک اپنے شباب پر ہے۔ مرکزی حکومت اور دہلی پولس کی لاکھ کوششوں کے باوجود کسان پیچھے ہٹنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔
View more
Tue, 02 Feb 2021 17:00:46
ازی پور بارڈر پر زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک لگاتار جاری ہے اور دہلی پولیس کی جانب سے کسانوں کو کسی بھی طرح راجدھانی دہلی میں داخل ہونے سے روکنے کے لئے تمام طرح کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy