Sun, 31 Jan 2021 21:14:00
وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ 26 جنوری کو لال قلعہ پر ترنگے کی بے حرمتی سے پورے ملک کو کافی دکھ ہوا، لیکن ہمیں آنے والے وقت کو نئی امید اور نئے طریقے سے ابھرنا ہے۔
View more
Sun, 31 Jan 2021 20:57:11
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ میں کہا کہ 26 جنوری کو لال قلعہ پر ترنگے کی توہین دیکھ کر ملک بہت غمزدہ ہوا ہے۔ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسان رہنما راکیش ٹکیت نے وزیر اعظم مودی کے اس تبصرے پر اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔ ٹکیت نے یہ سوال بھی پوچھا کہ آیا ترنگا صرف وزیر اعظم کا ہے؟
View more
Sun, 31 Jan 2021 20:54:04
سابق کانگریس صدر راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کسان تحریک کی کوریج کے لئے صحافیوں کی گرفتاری اور ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سچ بولنے والوں سے ڈرتی ہے،
View more
Sun, 31 Jan 2021 20:49:54
سپریم کورٹ نے آسام کے نئے اسٹیٹ کوآرڈینیٹر ہتیش دیو شرما کے ذریعہ این آر سی کے بارے میں جاری متنازعہ نوٹیفیکیشن کے خلاف جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی کی طرف سے داخل پٹیشن پرنوٹس جاری کرکے آسام میں این آر سی کے اسٹیٹ کوآرڈینیٹرسے چار ہفتے کے اندر تحریری جواب طلب کیا ہے۔ یہ بات جمعیۃ کی جاری کردہ ریلیز میں کہی گئی ہے۔
View more
Sun, 31 Jan 2021 20:44:49
قومی راجدھانی دہلی کی سرحدوں پر گزشتہ دو مہینے سے زیادہ عرصے سے کسان زرعی قوانین کے خلاف سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں لیکن اب سرحد پر صورت حال تبدیل ہو چکی ہے۔
View more
Sun, 31 Jan 2021 20:19:00
شہر کے ایک مال میں واقع "چِک کنگ" نامی فاسٹ فوڈ کی دکان سے منگوائے گئے چکن اور برگر میں زندہ کیڑا پائے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے بعد مینگلور کے اُوروا پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی گئی ہے۔
View more
Sun, 31 Jan 2021 20:03:26
ضلع پنچایت اُترکنڑا اور ماولّی گرام پنچایت کے اشتراک سے سیاحتی مقام مرڈیشور بیچ پر اتوار کو صفائی مہم "کچرہ نکاسی کے لئے ہمارا قدم" چلائی گئی اس خصوصی صفائی مہم کے لئے ضلع پنچایت صدر جئے شری موگیر اور چیف ایکزی کوٹیو آفسر پریانگا ایم کاروار سے تشریف لائے تھے۔
View more
Sun, 31 Jan 2021 19:07:22
آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسوسی ایشن AIITA کرناٹک کی نئی ریاستی مشاورتی کونسل کے لئے 31 جنوری 2021 کو ہبلی AIITAکے ریجنل سنٹر میں ریاستی مشاورتی کونسلSAC کے لئے گیارہ ممبران کا انتخاب عمل میں آیا۔
View more
Sun, 31 Jan 2021 17:45:04
معروف انگریزی نیوز پورٹل دی وائر کے ایڈیٹر سدھارتھ ورڈاراجن کے خلاف اپنی نیوز ٹویٹ کرنے کو لے کر اُترپردیش پولس نے کیس درج کرلیا ہے۔ دی وائر کی اس رپورٹ میں مرنے والے کسان کے گھروالوں کا بیان چھاپا گیا تھا جس میں گھروالوں نے الزام لگایا تھا کہ یوم جمہوریہ کے دن ٹریکٹر ریلی کے دوران پولس کی گولی لگنے سے کسان کی موت واقع ہوئی تھی۔ دی وائر نے یہ رپورٹ جمعہ کے دن پوسٹ کی تھی جس میں نیوز پ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy