Mon, 01 Feb 2021 11:49:29
کر ناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپو ریشن(کے ایس آر ٹی سی) کی تمام بسوں میں طلبہ کے لئے اپنے بس پاس میں 28فروری2021تک سفر کر نے کا موقع فراہم کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 01 Feb 2021 11:37:59
شہر کے ڈی جے ہلی اور کے جی ہلی تشدد کے سلسلہ میں گرفتار وہ نوجوان جن کو زیریں عدالت کی طرف سے ضمانت دینے کافیصلہ سنایا گیا ہے ان نوجوانوں کی رہائی کے لئے شورٹی کا انتظام نہ ہونے کے سبب اب تک ان میں سے ایک کی بھی رہائی نہ ہو سکی ہے۔ بنگلورو اور ریاست کے ملی اداروں، سماجی و سیاسی قائدین کو اس ضمن میں فوری طور پر غور وخوض کرنے کی ضرورت ہے۔
View more
Mon, 01 Feb 2021 11:31:18
سابق وزیر اعلیٰ اور جے ڈی ایس رہنما ایچ ڈی کمارسوامی کی طرف سے کرناٹک لیجس لیٹو کونسل میں چیر مین شپ کا عہدہ اپنی پارٹی کو ملنے کے عوض بی جے پی سے ہاتھ ملانے کے لئے رضامندی اور کرناٹک میں کسانو ں اورکمزور طبقات کیلئے نقصان کا سبب بننے والے انسداد گؤ کشی قانون کی تائید کرنے کے لئے ان کی پارٹی کے فیصلہ پر رکن اسمبلی وسابق وزیر ضمیر احمد خان نے شدید نکتہ چینی کی ہے۔
View more
Mon, 01 Feb 2021 11:27:54
سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کی طرف سے جو بجٹ پیش کیا جا رہا ہے اس سے عوام کو زیادہ توقعات وابستہ نہیں رکھنی چاہئیں۔
View more
Mon, 01 Feb 2021 09:13:24
تعلقہ کے ماستی کٹے نیشنل ہائی وے 63 پر ہوئی کار اور بس کے مابین ٹکر میں کار پر سوار ایک خاتون کی جائے وقوع پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ کار پر سوار دیگر دو خواتین شدید زخمی ہوگئیں جنہیں کاروار کمس اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 31 Jan 2021 23:20:27
پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے خاندانی پنشن سے متعلق ایک دلچسپ فیصلہ سنایا ہے۔ فیصلہ کے مطابق اگر بیوی اپنے شوہر کا قتل بھی کر دیتی ہے، تو بھی وہ خاندانی پنشن حاصل کرنے کی حقدار ہے۔
View more
Sun, 31 Jan 2021 23:11:35
شہر ممبئی میں لوکل ٹرین میں عام مسافروں کو یکم فروری سے سفر کرنے کی اجازت رہے گی اور اس کے لیے مخصوص اوقات مقرر کیے گئے ہیں لیکن ان اوقات کی خلاف ورزی کرنے والوں اور غیر ضروری سفر کرنے والوں کو جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
View more
Sun, 31 Jan 2021 21:35:16
کووڈ- 19 عالمی وبا کے درمیان مالی سال 22۔2021 کے تاریخی بجٹ میں حکومت کے سامنے معیشت کو فوری طور پر فروغ دینے کے ساتھ ہی طویل مستقبل کے لئے مضبوطی عطا کرنے کا چیلنج ہوگا اور وزیر مالیات نرملا سیتا رمن ان دونوں کے درمیان کتنا توازن رکھ پاتی ہیں یہ دیکھا اہم ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy