Wed, 03 Feb 2021 14:16:56
الال میں رانی ابکّا سرکل کے پاس واقع عالیہ انسٹی ٹیوٹ آف نرسنگ میں زیر تعلیم 40 طلبہ کا کورونا ٹیسٹ پوزیٹیو نکلنے کی بات سامنے آئی ہے۔
View more
Wed, 03 Feb 2021 13:34:17
بنگلورو میٹرو ریلوے کارپوریشن لمیٹیڈ میں چیف انجینئر کی دو اسامیاں خالی ہیں جس پر بھرتی کے لئے قابل امیدواروں سے عرضیاں طلب کی گئی ہیں۔
View more
Wed, 03 Feb 2021 13:29:37
ہوناور کے کاسرکوڈ میں کمرشیل پورٹ کی تعمیر پر مخالفت میں مزید تیزی آگئی ہے کیونکہ اب اس معاملے میں ماہی گیروں کی قومی تنظیم نے مداخلت کرتے ہوئے تعمیری کام نہ روکنے پر بڑے پیمانے پر سخت ترین احتجاج کی دھمکی دی ہے۔
View more
Wed, 03 Feb 2021 11:48:19
ملک کی متعدد تنظیموں اوراشخاص کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط روانہ کرتے ہوئے اُن سے درخواست کی گئی ہے کہ ملک بھر میں رام مندر کے لئے فنڈ اکٹھا کئے جانے کی جو مہم چل رہی ہے اس میں زور و زبردستی کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کی کوششیں ہورہی ہے لہٰذا اس طرح کی زور زبردستی پر فوری طور پر روک لگائی جائے ۔
View more
Wed, 03 Feb 2021 11:43:12
مرکزی وزیر مملکت برائے امور داخلہ نیتانند رائے نے منگل کو لوک سبھا کو بتایا کہ ترمیم شدہ شہریت ایکٹ (سی اے اے) کے تحت قواعد تیار کیے جارہے ہیں۔ وزیر موصوف نے کہا کہ سی اے اے 19 کو 12 دسمبر 2019 کونوٹیفائی کیا گیا تھا اور یہ 20 جنوری ، 2020 سے نافذ العمل ہواتھا۔
View more
Wed, 03 Feb 2021 11:36:21
مرکزی حکومت نے پارلیمنٹ میں کہا ہے کہ تبدیلی مذہب یا بین المذاہب شادیوں پر پابندی کے لئے ملک گیر قانون لانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے،کیوں کہ یہ ریاستوں کے دائرہ اختیارمیں آتاہے۔
View more
Wed, 03 Feb 2021 11:25:10
کانگریس اور بائیں محاذ نے مرکزی بجٹ کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بجٹ میں ملک کے عام شہریوں کے لئے کچھ بھی نہیں ہے۔
View more
Wed, 03 Feb 2021 11:17:21
راجیہ سبھا کی کارروائی کے دوران دگوجے سنگھ کے ذریعہ ملک سے غداری کے تحت درج معاملوں کا مسئلہ ایوان میں اٹھائے جانے کے بعد ہنگامہ شروع ہو گیا۔ اس کے بعد ایوان کی کارروائی کو ملتوی کر دیا گیا۔ کارروائی کے دوبارہ شروع ہونے کے بعد چیئرمین وینکیا نائیڈو نے مارشلوں کو طلب کیا اور ہنگامہ کر رہے تین ارکان کو باہر نکال دیا۔
View more
Wed, 03 Feb 2021 00:52:45
تعلقہ کے آربیل نیشنل ہائی وے پر کار اور بولیرو پیک آپ وین کے درمیان ہوئی ٹکر میں کار پر سوار ہبلی میڈیکل کالج کے چار طلبہ شدید زخمی ہوگئے جن میں دو کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy