Sat, 06 Feb 2021 00:59:32
مرڈیشور میں کاروباری حضرات اور صنعت کاروں کو جان سے مارنے کی دھمکی دے کر رقم کا مطالبہ کرنے کے الزام میں پولس نے سری رام سینا کے ضلعی صدر جینت نائک کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Fri, 05 Feb 2021 20:38:36
ملک میں بڑھتی مہنگائی پر سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کانگریس لیڈران اور کارکنان نے جمعہ کو مینگلور سمیت بنگلور میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس بات الزام لگایا کہ مرکز کی بی جے پی حکومت عوام کو لوٹ کر چند امیروں کے جیب بھرنے میں لگی ہوئی ہے۔
View more
Fri, 05 Feb 2021 20:07:28
ضلع کے مذہبی مقام دھرمستھلا کی نیتراوتی ندی میں جمعہ کو دو نامعلوم خواتین کی نعشیں برآمد ہوئی ہیں جن کی عمر قریب 45 سال اور 25 سال ہے۔
View more
Fri, 05 Feb 2021 18:58:29
اڈپی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف اپنی کارروائی تیز کردی ہے جس کے تحت ایک آٹو رکشہ میں بیٹھ کر شمبرا برڈج کے پاس عام مقام پر گانجہ فروخت کرنے والے تین ملزمین کوگرفتار کرلیا گیا ہے۔
View more
Fri, 05 Feb 2021 18:51:49
منجیشور پولیس اسٹیشن کے افسران نے دو جویلیری ایجنٹس کو اغواء کرنے اور لوٹنے کے معاملے میں مزید 5 ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے، جس سے اب تک گرفتارملزمیں کی تعداد ہوگئی ہے۔
View more
Fri, 05 Feb 2021 18:45:54
بیلتنگڈی کے بنگارپلٹے آبشار کے قریب چٹان کھسکنے کے بعد اس کے ملبے میں اجیرے کا رہنے والا نوجوان سنت شیٹی جو دفن ہوگیا تھا اس کی تلاشی مہم آج دس دن گزر جانے کے بعد بھی بے نتیجہ رہی ہے۔
View more
Fri, 05 Feb 2021 00:29:15
کوسموس کے زیراہتمام دو روزہ فلڈ لائٹ کبڈی ٹورنامنٹ اب تیسرے دن بھی جاری رہے گا کیونکہ رات بارہ بجے سے پہلے تک تمام میچس مکمل نہ ہونے کی وجہ سے دیگر میچس کو کل جمعہ دوپہر دو بجے کے بعد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 04 Feb 2021 21:02:46
نیشنل ہائی وے 66 پر وجیا بینک پنگلا کے قریب خالی سلینڈروں سے بھرا ایک ٹرک بیچ سڑک پر الٹ گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب یہ ٹرک منگلورو کی طرف لوٹ رہا تھا۔ اچانک گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی اور اس کے ٹائر روڈ ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئے۔ جس کی وجہ سے ٹرک ایک طرف لڑھک کر ہائی وے پر گر گیا اور سلینڈر پورے راستے پر بکھر گئے۔ خوش قسمتی سے اس حادثے میں ڈرائیور اور اس کے معاون سمیت کس
View more
Thu, 04 Feb 2021 20:59:10
پڑوسی تعلقہ اورکیرالہ کے سرحدی علاقہ کا سرگوڈ میں پیش آئے دل دہلانے والے المناک حادثہ میں دو سالہ معصوم بچہ اس وقت ہلاک ہوگیا جب ٹیلی ویژن سیٹ اس کے اوپر گرگیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy