Wed, 03 Feb 2021 18:18:26
بنگلورو میں آج سے تین روزہ ایئرو شو کا آغاز ہوا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے ایئرو انڈیا 2021 کا افتتاح کیا ۔
View more
Wed, 03 Feb 2021 17:59:12
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرکز کی مودی حکومت کو نہ صرف تنقید کا نشانہ بنایا، بلکہ غیر ذمہ دار بھی ٹھہرایا۔
View more
Wed, 03 Feb 2021 17:54:24
کیا ای وی ایم کے ساتھ بیلٹ پیپر کے ذریعہ چناؤ کرائے جا سکتے ہیں؟ مہاراشٹر کا حکمراں اتحاد اس بات پر غور کر رہا ہے اور اس سے متعلق بل ریاستی اسمبلی میں پیش کیا جا سکتا ہے۔
View more
Wed, 03 Feb 2021 17:50:32
راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے رہنما غلام نبی آزاد نے بدھ کو حکومت سے کسانوں سے لڑائی کا راستہ چھوڑ کر بات چیت سے مسئلے کو حل کرنے اور تینوں زرعی قانونوں کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
View more
Wed, 03 Feb 2021 17:38:56
عام آدمی پارٹی (عآپ) کے تینوں ممبران پارلیمنٹ سنجے سنگھ ، سشیل کمار گپتا اور این ڈی گپتا کو کسانوں کے معاملے پر راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامہ آرائی کے سبب بدھ کے روز دن بھر کے لئے معطل کردیا گیا۔
View more
Wed, 03 Feb 2021 17:35:18
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے الزام عائد کیا ہے کہ جموں وکشمیر پولیس کی سی آئی ڈی ونگ نے بھی مرکزی ایجنسیوں کی طرح کشمیریوں کو ہراساں کرنا شروع کیا ہے۔
View more
Wed, 03 Feb 2021 17:31:07
مہاراشٹرا کے پونے سٹی پولیس میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے سابق طالب علم شرجیل عثمانی کے خلاف یلغار پریشد نامی تنظیم کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب میں ہندووں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے اور اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔
View more
Wed, 03 Feb 2021 14:43:26
26 جنوری کو کسانوں کی ٹریکٹر پریڈ کے دوران تشدد ، توڑ پھوڑ اور قومی پرچم کی توہین کے معاملات کی عدالتی تحقیقات کے لئے عوامی مفادات کی درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ ہم فی الحال مداخلت نہیں کریں گے ،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy