Sat, 06 Feb 2021 11:02:17
ریاست بھر میں صاف پینے کے پانی کی فراہمی کے یونٹوں کی خریداری میں ہوئی مبینہ بے قاعدگیوں کی جانچ کے لئے مشترکہ ایوان کمیٹی قائم کی جائے گی۔
View more
Sat, 06 Feb 2021 10:52:11
شہر بنگلوروگزشتہ تین دن سے جاری ایرو انڈیا ایر شو 2021اختتام پذیر ہو گیا۔ صدر ہند رام ناتھ کووند اس ایرشو کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شامل ہوئے۔
View more
Sat, 06 Feb 2021 10:45:23
ریاستی وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپانے عہدہ سے مستعفی ہونے سے آج صاف انکار کردیا اور کہا کہ آنے والے دنوں میں وہ اپنی بے گناہی ثابت کریں گے۔
View more
Sat, 06 Feb 2021 10:42:40
سابق ریاستی وزیر اور الال کے رکن اسمبلی یو ٹی قادر نے جمعرا ت کی شام وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا سے ملاقات کی اور ان سے مطالبہ کیا کہ رواں سال کے بجٹ میں اقلیتوں کیلئے مختص بجٹ میں کو غیر معمولی تخفیف کی گئی اس کی بھر پائی کے لئے مارچ کے دوران جو بجٹ پیش کیا جا رہا ہے اس میں افزود فنڈس مہیا کروائے جائیں۔
View more
Sat, 06 Feb 2021 10:38:00
مختلف عوامی چیلنجوں کا سامنا کرتے ہوئے میں چار مرتبہ اس ریاست کا وزیراعلیٰ بن چکا ہوں اور میں اپوزیشن کے کسی بھی سوال کا جواب دینے سے پیچھے نہیں ہٹا ہو ں۔
View more
Sat, 06 Feb 2021 10:29:38
جموں و کشمیر میں 18 ماہ کے بعد 4 جی انٹرنیٹ سہولت بحال کی جارہی ہے ، یہ پابندی آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد عائد کردی گئی تھی۔
View more
Sat, 06 Feb 2021 10:22:31
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے ستیش چندر مشرا نے جمعہ کو زرعی قوانین کے خلاف احتجاج میں دہلی کی سرحدوں پر کسانوں کو روکنے کے لئے خاردار تاروں اور باڑ لگانے اور خندقیں کھودنے پر سخت اعتراض ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے لئے خود خندق کھود رہے ہیں۔
View more
Sat, 06 Feb 2021 09:45:41
مہاراشٹر کانگریس کے نئے تقرر شدہ صدر نانابھاؤ پٹولے کے ہمراہ جن نئے عہدیداران کی تقرری عمل میں آئی ہے اس میں مسلم چہرے بھی شامل ہیں جس میں سبق وزرأ و سابق رکن پارلیمنٹ کا نام بھی ہے۔
View more
Sat, 06 Feb 2021 09:38:01
شیوسینا لیڈر سنجے راؤت نے صدر جمہوریہ کی تقریر پر شکریہ کی تجویز پیش کرنے کے دوران مرکزی حکومت کو زبردست طریقے سے پھٹکار لگائی-
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy