Sun, 07 Feb 2021 11:03:48
خاتون وکیل اور سیاستداں میرا راگھویندر نے مجسٹریٹ کی عدالت کے احاطہ میں معقولیت پسند کنڑا مصنف کے ایس بھگوان کے چہرے پر نہ صرف سیاہی پھینکی بلکہ انہیں دھکیل بھی دیا۔
View more
Sun, 07 Feb 2021 10:52:38
وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ دنوں ایک بیان دیا تھا جس میں کہا تھا کہ وہ کسانوں سے صرف ایک کال کی دوری پر دستیاب ہیں۔
View more
Sun, 07 Feb 2021 10:45:42
زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کی تحریک پر بالی ووڈ کے سابق اسٹار ز کی خاموشی پر نصیرالدین شاہ نے سخت حملہ کیا ہے۔
View more
Sun, 07 Feb 2021 10:40:14
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کسانوں کی تنظیموں کی جانب سے بلائے گئے ’چکا جام‘ کی حمایت کرتے ہوئے ہفتہ کے روز کہا کہ کسانوں کی ستیہ گرہ ملکی مفاد میں ہے اور یہ تینوں زرعی قوانین قوم کیلئے مہلک ہیں۔
View more
Sun, 07 Feb 2021 10:36:52
جھارکھنڈ کے مشرقی سنگھ بھوم میں تبلیغی جماعت سے وابستہ 11 غیر ملکی شہریوں کو عدالت نے ثبوت کے فقدان میں بری کردیا ہے۔
View more
Sat, 06 Feb 2021 20:44:41
چھوٹی کشتی (پاتی دونی) کے ذریعے مچھلیوں کا شکار کرنے کے دوران اچانک کشتی سمندر میں ہی اُلٹ جانے سے ماہی گیر سمندر میں غرق ہوکر ہلاک ہوگیا جس کی شناخت مرڈیشور پولس تھانہ حدوو کے بیلور کے رہنے والے شری دھر گوندا کھاروی (42) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ سنیچر کو پیش آیا۔
View more