Mon, 08 Feb 2021 11:34:47
ریلوے پٹڑیوں پر ہونے والی غیر فطری اموات کے معمہ کو حل کرنے کے مقصد سے ریلوے انجن پر کیمرہ نصب کرنے کی تجویز ریلوے پولیس نے انڈین ریلوے کے سامنے پیش کی ہے۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 11:27:52
کورونابحران سے مالی ومعاشی بدحالی سے دوچاربہت سارے والدین کی جانب سے اپنے بچوں کوسرکاری اسکولوں میں داخلہ دلانے کے رجحان کی وجہ سے تعلیمی سال برائے 2020-21ء میں سرکاری اسکولوں میں داخلہ حاصل کرنے والے طلبہ کی شرح میں بے حد اضافہ ہواہے۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 11:26:50
اسلامی کوئیز مقابلے یا جنرل معلوماتی کوئیز مقابلے منعقد ہوتے رہتے ہیں لیکن مدینہ کالونی، محی الدین اسٹریٹ کی ینگ اسٹار ویلفئیر آرگنائزیشن نے اتوار کو ایک انوکھا اسلامی معلومات پر مبنی کوئیز مقابلہ کا انعقاد کیا جس میں بھٹکل کے اسپورٹس سینٹروں کو دعوت دی گئی کہ وہ پانچ لوگوں پر مشتمل ایک ٹیم کو اس کوئیز مقابلہ میں شریک کراسکتے ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ پانچ میں سے کم از کم تین کھلاڑی ہوں او
View more
Mon, 08 Feb 2021 11:02:31
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ زراعت سے متعلق تینوں قوانین کی منسوخی تک، کسانوں نے اپنی تحریک جاری رکھنے کا وعدہ کیا ہے، لہٰذا حکومت کو اپنی ضد چھوڑ کر ان کے مطالبات قبول کر لینے چاہئیں -
View more
Mon, 08 Feb 2021 10:52:31
جنتا دل یونائٹیڈ (جے ڈی یو) کے قومی جنرل سکریٹری کے سی تیاگی نے متنازعہ زرعی قوانین کو غیر معینہ مدت تک مؤخر کرنے اور حکومت اور کسان تنظیموں کے مابین تینوں زرعی قوانین سے متعلق تعطل پر قابو پانے کیلئے ایم ایس پی کوکسانوں کا آئینی حق بنانے کامطالبہ کیا-
View more
Mon, 08 Feb 2021 10:45:11
اتراکھنڈ میں اتوار کی صبح ساڑھے دس بجے کے قریب ایک بہت بڑا حادثہ پیش آگیا۔ ریاست کے چمولی ضلع کے تپوون میں گلیشیر ٹوٹ کردریائے رشی گنگا میں گر گیا، جس سے سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور دھولی گنگا پر بن رہا ڈیم بھی بہہ گیاہے۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 10:16:18
بھٹکل خلیفہ اسٹریٹ کی کوسموس اسپورٹس سینٹر کے زیر اہتمام پرو کبڈی ٹورنامنٹ میں لائن نے شاندار کھیل کا مظاہرہ پیش کرتے ہوئے فائنل میں میزبان کوسموس کو صرف ایک پوائنٹ سے شکست دیتے ہوئے ضیاء میموریل ٹرافی حاصل کرلی۔
View more
Sun, 07 Feb 2021 23:04:54
بجنے کٹّے ہیریاڈکا کے پاس پیش آئے ایک حادثہ میں بے قابو کار سڑک کنارے واقع ایک گھر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کار ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا اور جائے وقوع پر کام میں مصروف ایک مزدور کو بھی چوٹیں آئی۔
View more
Sun, 07 Feb 2021 22:59:09
آل انڈیا کسان مورچہ کی طرف سے ملک گیر پیمانے پر6فروری کو زرعی قوانین کے خلاف احتجاجی چکّا جام کرنے کی جو اپیل کی گئی تھی اس کی حمایت میں ہوناور تعلقہ کے اپسر گونڈا علاقے میں کسانوں نے نیشنل ہائی وے 66 پر دھرنا دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy