Mon, 08 Feb 2021 23:36:20
اتراکھنڈ کے چمولی میں گلیشیئر ٹوٹنے کے بعد آئے سیلاب میں لاپتہ لوگوں کی تعداد مسلسل بڑھتی جارہی ہے اور پیر کی دو پہر تک یہ تعداد بڑھکر 202 تک پہنچ گئی۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 22:55:22
وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کو اس بات کا اعادہ کیا کہ ان کی حکومت غریبوں کے لئے وقف ہے اور غربت کے خاتمے کے لئے زرعی اصلاحات ضروری ہیں۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 22:51:24
ممبئی پولیس نے ہریانہ سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ نوجوان کو شہر کے کچھ سینما گھروں میں بم دھماکوں کے بارے میں جھوٹی پوسٹ ٹوئٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 22:45:54
کانگریس کے جنرل سکریٹری اور ریاستی انچارج اجے ماکن نے راجستھان میں مقامی بلدیاتی اداروں میں کانگریس کی جیت کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پہلی بار پارٹی نے کئی شہروں میں ایک ساتھ بازی ماری ہے۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 22:35:17
اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے ہری دوار میں درج فہرست ذات و درج فہرست قبائل ( ایس سی-ایس ٹی) کی زمین کا داخل خارج نہ کرنے کے خلاف دائر مفاد عامہ کی عرضی کی سماعت کرتے ہوئے ریاستی حکومت سے دو ہفتوں کے اندر اپنا جواب پیش کرنے کو کہا ہے۔
View more
Mon, 08 Feb 2021 17:37:17
بھٹکل تعلقہ کے سوڈی گیدے کراس، بیلکے، کان موڈلو، کُنٹوانی اور موگلی ہونڈا میں آج صبح ایک کے بعد ایک علاقوں میں آگ لگنے کے واقعات کے بعد فائر بریگیڈ کے عملے کو آگ پر قابو پانے میں کافی دشواریوں کا سامنا پیش کرنا پڑا۔ ایک جگہ پر آگ بجھانے کے دوران ہی پتہ چلا کہ دوسری جگہ بھی آگ لگی ہے، دوسری جگہ پہنچتے ہی تیسری جگہ پر آگ لگنے کی خبر موصول ہوئی جس کے نتیجے میں جب فائر بریگیڈ کا عملہ ایک طرف
View more
Mon, 08 Feb 2021 12:02:19
یجماڈی اور سورتکل میں مقامی گاڑیوں سے ٹیکس وصولی اور سورتکل ٹول پلازہ پر وصولی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ایک زبردست عوامی احتجاج کی تیاری ہورہی ہے جس کے لئے مختلف تنظیموں کی طرف سے میٹنگس منعقد ہورہی ہیں۔
View more