Tue, 09 Feb 2021 17:02:27
اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ میں گلیشیر کے ٹوٹنے سے آنے والے سیلاب کی وجہ سے اب تک 31 افراد کی موت واقع ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 16:56:34
کانگریس کے سابق صدر اور موجودہ رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے مرکزی حکومت اور وزیر اعظم مودی کو ایک مرتبہ پھر ہدف تنقید بناتے ہوئے ان پر طنز کیا ہے۔ راہل گاندھی نے کہا کہ عوامی شعبہ کی کمپنیاں برباد ہو گئی ہیں اور سرمایہ داروں کا فائدہ ہو رہا ہے۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 16:49:13
کانگریس رکن پارلیمنٹ غلام نبی آزاد کی مدت کار راجیہ سبھا میں ختم ہو رہی ہے، جس کے پیش نظر آج ان کے اعزاز میں وزیر اعظم نریندر مودی سمیت کئی اراکین پارلیمنٹ نے وداعی تقریر کی۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 12:11:26
بھٹکل منی ودھان سودھا کی نئی عمارت میں کینٹین اور زیراکس کی دکانیں کرائے پر دی جائیں گی جس کے لئے 16فروری کو دوپہر 12 بجے عام نیلامی کی جائے گی۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 11:59:55
شری رام سینا کے لیڈر جینت نائک جنہیں گذشتہ رووز ہفتہ وصولی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، اُس معاملے کے بعد اب مقامی لوگوں نے اسے شہر بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر بھرت کو میمورنڈم پیش کرتے ہوئے مقامی لوگوں نے الزام لگایا ہے کہ مرڈیشور سیاحتی مرکز پر چھوٹے موٹے کاروبار چلا کر اپنی روزی روٹی کمانے والوں سے وہ 'ہفتہ وصولی' کرتا تھا۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 11:51:14
ضلع ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ہریش کمار نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ نومبر 2020 کے بعد جن نوجوان ووٹرس نے ووٹر لسٹ میں اپنا نام درج کروایا ہے وہ لوگ الیکشن کمیشن آف انڈیا موبائل نمبراور ووٹر ہیلپ لائن سے "ای۔ایپیک" شناختی کارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 10:57:56
راجیہ سبھا میں پی ایم مودی کے ذریعہ کسان تحریک اور زرعی قوانین سے متعلق بیان دیے جانے کے بعد کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے اس سلسلے میں مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 10:47:53
لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے دہلی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر لال قلعہ پر ہوئے تشدد کو کسان تحریک کو دھوکہ کی طاقت سے توڑنے کی سازش قرار دیا اور کہا کہ اس پورے معاملہ کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) سے جانچ کرائی جانی چاہیے۔
View more
Tue, 09 Feb 2021 09:57:13
مرکزی حکومت کے نئے زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر گزشتہ 75 دنوں سے کسان تحریک کر رہے ہیں۔ اس تحریک کو پوری دنیا سے حمایت مل رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy